اٹلی میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے زبردست خوشخبری! اٹالین حکومت نے ایک بار پھر 500 یورو کا کیش بونس دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے لیے Domanda (درخواست) اوپن ہو چکی ہے۔ اگر آپ اٹلی میں قانونی طور پر رہ رہے ہیں تو یہ موقع ضائع مت کریں، کیونکہ 15 جنوری آخری تاریخ ہے۔
500 یورو بونس کیا ہے؟
یہ بونس اٹالین حکومت کی طرف سے مالی مدد (Financial Support) ہے، جو خاص طور پر: کم آمدنی والے افراد، فیملیز، ورکرز ،اسٹوڈنٹس، لیگل ریزیڈنٹس کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے دیا جا رہا ہے۔
کیا پاکستانی اپلائی کر سکتے ہیں؟
جی ہاں! خوشخبری یہ ہے کہ پاکستانی بھی اپلائی کر سکتے ہیں، بشرطیکہ: آپ کے پاس Permesso di Soggiorno ہو، آپ اٹلی میں قانونی طور پر رہائش پذیر ہوں، آپ کے پاس Codice Fiscale ہو، آپ کی انکم حکومت کی مقررہ حد سے کم ہو۔
اپلائی کرنے کے لیے ضروری ڈاکومنٹس:
اپلائی کرنے سے پہلے یہ چیزیں تیار رکھیں: Permesso di Soggiorno، Codice Fiscale، ISEE Certificate، شناختی ڈاکومنٹ، رہائش کا ثبوت۔
Domanda کیسے اپلائی کریں؟
درخواست مکمل طور پر آن لائن دی جاتی ہے: اٹالین گورنمنٹ یا INPS کی ویب سائٹ پر جائیں، SPID / CIE کے ذریعے لاگ اِن کریں، بونس 500 یورو فارم فل کریں، ڈاکومنٹس اپلوڈ کریں، درخواست سبمٹ کریں درخواست جمع ہونے کے بعد پیسے براہِ راست آپ کے بینک اکاؤنٹ میں آ سکتے ہیں۔
آخری تاریخ یاد رکھیں:
15 جنوری – اس کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی جو لوگ تاخیر کریں گے وہ اس بونس سے محروم رہ سکتے ہیں۔
اہم وارننگ:
جعلی ایجنٹس سے بچیں، صرف آفیشل ویب سائٹ سے اپلائی کریں، غلط معلومات دینے پر جرمانہ یا ریجیکشن ہو سکتی ہے۔
اگر آپ اٹلی میں رہنے والے پاکستانی ہیں تو 500 یورو بونس ایک سنہری موقع ہے آج ہی Domanda Open – Apply Now کریں اور 15 جنوری سے پہلے اپنی درخواست مکمل کریں۔


0 تبصرے