ترخطہ کومن تاریہ کتنے عرصے کا یہ ایشو ہو رہا؟

ترخطہ کومن تاریہ کتنے عرصے کا یہ ایشو ہو رہا؟
جیسے ریزیڈنٹ کارڈ ایک سال دو سال کا ٹمپرری ملتا ہے اس کے بعد پی ار پرماننٹ ہمیں ملتی ہے اسی طرح یہ بھی پانچ سال کا ملتا ہے جو کہ ٹمپریری ہوتا ہے۔ اور جب دس سال کا ملتا ہے تو صرف پرماننٹ بولتے ہیں پہلی مرتبہ جب ایشو ہوتا ہے تو وہ پانچ سال کا ایشو ہوتا ہے اس کے بعد پرماننٹ ایشو ہوتا ہے یہ کیس ٹو کیس بھی ویری کرتا ہے جو یہاں الریڈی کافی عرصہ گزار چکے ہیں انہیں ڈائریکٹ 10 سال کا پرماننٹ ملتا ہے اور جو لوگ اپنی فیملیز کو ڈائریکٹ ترخطہ کو منتاریہ کرواتے ہیں انہیں پانچ سال کا ایشو کیا جاتا ہے۔لیکن کچھ پروونسز میں ڈائریکٹ 10 سال کا اور کچھ میں پانچ سال کا ہی ایشو کیا جاتا ہے اس لیے یہ پروونسز کی بھی ثواب دید ہے کہ وہ کون سی ٹائمنگ پر اپ کو یہ ایشو کرتے ہیں۔ 


 کارڈ کومن تاریہ پہ کتنا عرصہ باہر رہ سکتے ہیں:

 اگر سپین کی لو کے بارے میں پڑھیں گے اس میں صاف ظاہر ہے کہ پانچ سال میں سے ڈھائی سال اپ باہر رہ سکتے ہیں 12 مہینے سے زیادہ لگاتار اپ باہر نہیں رہ سکتے ورنہ اس کی تجدید کے ورنہ واسیاں نہیں ہوگی وہ رینیو نہیں کیا جائے گا اس لیے اس بات کا خیال اپ نے رکھنا ہے۔ اگر اپ کو ترخطہ کو منطاریہ مل گیا ہے پارٹنر کی بیس پر ۔ اور اپ کا ترحطہ کمنتاریا ٹمپریری ہے پانچ سال کا ہے اور اپ نے اسے رینیو کروانا ہے تو لازمی طور پر اپ دونوں میں سے کسی ایک کا التہ چلتا ہونا چاہیے۔

ایک بات پر غور کریں کہ دونوں میں سے جس کا ترخطہ کو منطاریہ ہے اس کا کم از کم ایک رنتا اس کے نام کا ڈکلیئر ہو۔پھر وہ اپنے نام کا التا کنٹینیو کر سکتا ہے نہیں تو جس پارٹنر کی وجہ سے اپ کو منطاریاں ملا ہے اس کا التہ چلتا ہونا چاہیے ایسا نہ ہو کہ اپ کا تر حتہ کو مانتاریہ ختم ہو رہا ہے اور جس کا طرحیطہ کومنطاریہ ہے الطا کروا کر ایک مہینہ پہلے اپنی فائل جمع کروائی اس کا طرحیطہ کومنطاریہ ریجیکٹ کر دیا جائے گا اور جس کی وجہ سے اپ کو یہ ملا ہے اس کا التا چل رہا ہے تو اپ کو ٹمپریری اس کو کروا سکتے ہیں 


لیکن اگر پرماننٹ کی بات کریں تو اس میں اپ کے چلنے کی ضرورت نہیں کیونکہ پانچ سال اپ نے یورپی یونین میں گزارے ہوتے ہیں شنجن سٹیٹس میں گزارے ہوتے ہیں تو اس وجہ سے اپ کو اس پروسیس سے گزرنا نہیں پڑتا اور اس کی بیس پہ اپ کو مزید اور کوئی ریکوائرمنٹ نہیں ہوتی جیسے کہ ہمارا نارمل ریزیڈنٹ کارڈ ہوتا ہے تو ہمیں اپنے فائننشل پروف پیش کرنے ہوتے ہیں کچھ چیزیں نومینل جیسے کہ التا کا چلتا ہونا چاہیے لیکن جیسے ہی اپ کو پرماننٹ ملتا ہے۔تو اپ کو اسطخیریہ میں بھی اپنی فائل سبمٹ نہیں کروانی ہوتی اپ نے ڈائریکٹ جا کے اپنی پلس یا نسنال میں فنگر دینے ہوتے ہے۔ وہی رول ترحطہ کو منتاریہ ٹمپریری کارڈ اور پرماننٹ کارڈ پر وہی رول فالو کرنا ہے اور وہی امپلیمنٹ کیا جاتا ہے۔:

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے