سپین امیگریشن کھلنے کے بارے میں اچھا اعلان نئی خوشخبری

سپین امیگریشن کھلنے کے بارے میں اچھا اعلان نئی خوشخبری
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ سب کی امیدیں وابستہ تھیں کہ امیگریشن دوبارہ سے اوپن کی جائے گی لیکن کچھ معاملات کی وجہ سے مسئلے مسائل بن گئے تھے لیکن اب پھر امید ہے کہ امیگریشن اوپن کی جائے گی اور جتنے بھی اللیگل بھائی تھے انہیں لیگل کر دیا جائے گا اس سال کے اخر تک کیوںکہ حکومت بھی چاہتی ہے کہ جو پانچ لاکھ اللیگل لوگ ہیں انہیں لیگل کیا جائے گا انہیں حکومت کے دائرے میں لیا جائے گا اور ان سے ٹیکسٹ بھی وصول کیا جائے گا اور سپین کی اکنامیکل کنڈیشن بھی سٹیبل Jan سب چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے امیگریشن اوپن ہونے کی اچھی اپڈیٹس ارہی تھی اور اسی دوران ایک بری اپڈیٹ بھی سامنے ائی اور اس کا تسلسل ابھی بھی جاری ہے۔


اور بہت زیادہ امید ہے کہ وہ جلد از جلد حل ہو جائے گا اور پسوئی گی حکومت اپنی حکومت جاری رکھے گی۔ اب ایک اہم خبر یہ ہے کہ بہت بڑی ایڈوکیٹ اور وکیلوں کی تنظیم ہے جو امیگریشن اوپن کرنے میں بہت اہم کردار سرانجام دے گی۔ انہوں نے ایک علامیہ جاری کیا ہے اور اس اعلامیہ کے مطابق انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد جو کہ اللیگل ہے انہیں لیگل کیا جائے ان کا ریکارڈ حکومت میں لایا جائے اور ان کے تمام معاملات کو اگے لیگل ہی حل کیاجائے۔ 

اور سب کو لیگل ہونے کے لیے ان کے پاس سب ڈاکومنٹس موجود ہوں۔ اس ارگنائزیشن اور امیگریشن اوپن ہونے کی حمایت کرتے ہوئے یہ بات ظاہری طور پر نظر اتی ہے کہ حکومت کو انے والے وقت میں وکیلوں کی سپورٹ بھی حاصل ہوگی اور بہت سارے اللیگل امیگرنٹس امیگریشن اوپننگ میں لیگل ہونے کے چانسز بڑھ گئے ہیں۔کیونکہ یہ کوئی عام تنظیم نہیں ہے یہ ملک کے کافی بڑے وکیلوں کی تنظیم ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے