اس وقت سپین میں بہت زیادہ پولیٹیکل انسٹیبلٹی ائی ہوئی ہے۔ اس میں بہت ساری پارٹیز ایسی ہیں جو نہیں چاہتی کہ پیسوئی اپنی حکومت کنٹینیو رکھیں۔اور جتنی بھی باقی حکومتیں ہیں جیسے کہ پے پہ یہ چاہتی ہیں کہ پیسوئی کی حکومت جلد از جلد ختم ہو جائے۔ اور پریزیڈنٹ کے بیان کے مطابق اگر کوئی بھی تحقیقات ان کے خلاف جاتی ہے تو وہ ریزائن دے دیں گے اور اس لیے وہ ریزائن کے لیے ان پر زور دے رہے ہیں۔ پریزیڈنٹ کے بیان کے بعد ایک بہت بڑی ریلی ان کی رہائش گاہ پر کی گئی ہے پیسوئی کی جانب سے۔
اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ہے اور یہ ریلی پریزیڈنٹ کی فیور میں منعقد کی گئی ہے۔ لوگوں نے انہیں بہت سپورٹ کیا ہے لیکن اس سچویشن کے بعد یہ ظاہر ہے کہ پارلیمنٹ میں کچھ سخت رد و عمل اسکتا ہے۔ اگر تو وزیراعلی ریزائن دے دیتے ہیں تو بہت زیادہ ٹف کنڈیشنز بن سکتی ہیں اور اگر وہ ریزائن نہیں دیتے تو انہیں پارلیمنٹ میں بہت سختیاں دیکھنی پڑ سکتی ہیں۔ اس میں سب سے پریشانی والی بات یہ ہے کہ اگر حکومت ختم ہو جاتی ہے تو پے کی حکومت انے سے بہت سارے امیگرینٹس کے لیے مشکلات بن سکتی ہیں۔
کیونکہ اس وقت امیگریشن کے پروسیس کو ترتیب دیا جا رہا تھا۔ امیگریشن کے بہت زیادہ چانس بڑھ رہے تھے اور اس سال کے اخر تک امیگریشن اوپن ہونے کی بہت زیادہ امید تھی۔ لیکن ابھی تک سچویشن 50 ہے اور بہت زیادہ چانسز یہ ہیں کہ وہ ریزائن نہیں دیں گے اور پھر سوئی کی حکومت اسی طرح چلتی رہے گی۔ اور امیگریشن کی ترمیم یوں ہی ہوتی رہے گی اور پانچ لاکھ امیگرینٹس جو اللیگل رہ رہے ہیں سپین میں ان کو لیگل کرنا بہت ضروری ہے اور ان کو ٹیکس کے دائرے میں لانا بھی بہت ضروری ہے۔ اور یہی اس حکومت کا مقصد ہے۔
سپین ایمبیسی میں کون کون سی چیزوں کو تیار کرنا ضروری ہے:
بہت سارے لوگوں کو طرح طرح کے لیٹرز ریسیو ہو رہے ہیں ایمبیسی کی طرف سے جس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کو پریشانیاں پیش ارہی ہیں۔ اگر اپ اپنی فیوچر میں فیملی کو اپلائی کروانا چاہتے ہیں چھ مہینے اور سال بعد تو چند چیزیں بہت لازم ہیں۔
اپنے تمام پاسپورٹ ایگزٹ اینٹریز حتی کہ پرانے پاسپورٹ کسی بھی چیز کو اپ نے ضائع نہیں کرنا تمام ڈاکومنٹس کو سنبھال کر رکھیں اور اگر اپ ضائع کر چکے ہیں تو ایف ائی اے سے اپنی ٹریول ہسٹری کو نکلوا سکتے ہیں اور اگر وہ اپ سے مانگتے ہیں جو کہ بہت زیادہ چانسز ہیں کہ وہ مانگیں گے اگر اپ نے فیملی ویزا اپلائے کیا ہے تو اپ انہیں شو کروا سکتے ہیں۔ اس کے بعد ڈی این اے ٹیسٹ بہت لازم ہے جو کہ اپ کی فیملی سے وہ مانگیں گے اور تیسری اہم بات یہ ہے کہ جو اپ فائننشل سپورٹ کرتے ہیں اپنی فیملی کو اس کی رسیدیں سنبھال کر رکھیں یہ سب پروفز اپ کے پاس لازمی ہونے چاہیے اگر اپ چھ مہینے سال بعد اپلائی کرنا چاہتے ہیں
تو ابھی سے کچھ نہ کچھ انہیں سپورٹ کرنا شروع کر دیں تاکہ اپ کے لیے پروف اکٹھا ہو جائیں اور اپ ثابت کر سکیں کہ وہ اپ کے وائف اور بچے ہیں اور اپ کی ہر چیز اصلی ہے۔حکومت کے ساتھ اتنے زیادہ فراڈ ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے وہ اب بہت مختاط اور دھیان سے ہر ڈاکومنٹ اور کیسز کوکو چیک کررہے ہیں
0 تبصرے