سپین امیگریشن کھلے گی یا نہیں:
جیسا کہ ہم سارے معاملات سے واقف ہیں کہ سچویشن کافی خراب اور مسئلوں مسائل چل رہے ہیں۔ پیدروسینچر سے پےپے واکس اور چھوٹی پارٹی جو ان کی مخالف ہے وہ استعفی مانگ رہی ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے استعفی نہیں دیا ان کی وائف پر کمیشن اور کرپشن لینے کے کیس چل رہے ہیں اور ڈیمانڈ کی جا رہی ہے کہ ان پہ مزید تحقیقات کی جائے لیکن فی الحال سپین کی کوئی اچھی سچویشن نہیں ہے۔
اگر پے پےاور واکس کی حکومت اتی ہے تو مزید سختی کی جا سکتی ہے۔ اور اس وقت جو امیگریشن کا پروسیس اوپن تھا کہ پانچ رنک لوگوں کو لیگل کیا جائے گا اگر حکومت بدل جاتی ہے تو اس پروسیس بھی متاثر ہوگا۔
سپین کی جانب سے ایک نئی خبر شائع کی گئی ہے۔ بڑے بڑے لائرز کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جو نئی سچویشن بن چکی ہے سپین میں کہ سپین پولیٹیکلی انسٹیبل ہو جائے گا اگر وزیراعلی ریزائن دیتے ہیں تو امیگریشن کا جو پروسیس ہے وہ اس سے متاثر ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اگر پہ سوئی کی حکومت چلی جاتی ہے تو جو امیگریشن کا پروسیس پر کام کیا جا رہا ہے وہ منسوخ کر دیا جائے گا اور اگر وہ چلتا بھی رہا تو بہت ساری ریسٹرکشنز کے ساتھ چلے گا۔ 99٪ چانسز ہیں کہ یہ پروسیس روک دیا جائے گا۔ یہی ان لائرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے۔
0 تبصرے