فیملی ویزا کن لوگوں کا ریجیکٹ ہو رہا ہے۔بہت سارے ایسے کیسز سامنے ارہے ہیں جنہوں نے اون لائن شادیاں کی تھیں اور وہاں پر موجودگی نہ ہونے کی وجہ سے ایمبیسی ان کی فیملی کا ویزا ریجیکٹ کر رہے ہیں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے ایمبیسی میں یہ درج کروایا ہے کہ ہم نے فلاح تاریخ کو نکاح کیا تھا لیکن جب وہ ان سے ٹریول ہسٹری پوچھتے ہیں تو ان کے پاس پروف کچھ بھی شو کروانے کے لیے نہیں اور جب وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اون لائن شادی کی تھی فون کے ذریعے تو وہ اس کو ریجیکٹ کر دیتے ہیں کیونکہ یہ ان کے کلچر کا حصہ نہیں ہے اس بنیاد پر وہ ان کی فیملی کا ویزہ ریجیکٹ کر رہے ہیں اور بہت سارے لوگوں کو یہ پریشانی فیس کرنی پڑ رہی ہے اس لیے بہتر ہے کہ اپ لوگ ان لائن شادی نہ کریں وہاں جا کر شادی کریں اور اپنے تمام ڈاکومنٹس سنبھال کر رکھیں اور صحیح تاریخ اور انفارمیشن کے ساتھ ایمبیسی میں اپنے پیپرز جمع کروائیں۔اور ایمبیسی پروف میں اپ کی شادی کی تصویریں ویڈیو کلپ بھی مانگ سکتے ہیں۔
0 تبصرے