سپین گھر خریدنے کے متعلق اچھی خبر:
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بینک والوں نے کرونا وائرس کے کرائسز کے بعد فکس اماؤنٹ پہ قرضہ دینا بند کر دیا ہے خواہ اپنے گھر ہی خریدنا ہوتا تھا اپ کو دو طریقوں سے انسٹالمنٹ لینی پڑتی تھی یا تو فکس یا ویری ایبل جس کا سنیریو یہ تھا کہ اس مہینے جو قسط ائی ہے وہ اگلے مہینے بڑھ جائے اور اگلے مہینے اس سے بھی زیادہ بڑھ جائے کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے 600 یورو سے کس دینا شروع کی تھی اور اب 12 یورو تک ان کی قس چلی گئی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے گھر ہی واپس کر دیں ہیں اس طرح کی سچویشن اتی ہے ویری ایبل میں۔ حکومت نے اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ لوگوں نے بینک کے ذریعے گھر خریدنا بند کر دیا ہے تو اب انہوں نے دوبارہ سے فکس اماؤنٹ دینا شروع کر دیا ہے تاکہ لوگوں کے لیے اسانی ہو اور وہ اپنا گھر خرید سکے۔
0 تبصرے