انٹرویو میرج سرٹیفیکیٹ کا کب ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے کیا ریشو ہے؟؟؟
جن کی فیملیز الریڈی یہاں پہ ان کے ساتھ رہ رہی ہیں سپین میں یہاں پر ان کے لائبریری جو فیملی ہے وہ الریڈی ایشو ہوئی ہوئی ہے اور بچے یہاں پہ پیدا ہوئے ہیں ان کا تمام ریکارڈ موجود ہے ان کے بہت کم چانسز ہیں کہ ان کا انٹرویو کیا جائے اور خاص طور پر جنہوں نے ان لائن میرٹ سرٹیفیکیٹ جمع کروائے ہیں ان کے 99 پرسنٹ انٹرویو نہیں ہو رہے جن کے اوپر ان کا شک جائے ان کا انٹرویو ہوتا ہے ورنہ انٹرویو نہیں ہوتے اس کے ساتھ ساتھ ٹائم کتنا لگ رہا ہے اٹھ مہینے نو مہینے 10 مہینے یہ کیس ٹو کیس ویری کرتا ہے فی الحال اتنا نارملی لگ رہا ہے کسی کے چھ مہینے میں بن کر ائے ہیں لیکن اٹھ مہینے تک تقریبا میری سرٹیفیکیٹ بن کر ا جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایک مرتبہ جب اپ کا میرج سرٹیفکیٹ بن جاتا ہے اس کو اپ اپنے قریبی حستراسیا سے ان لائن سیتا لے کے نکلوا سکتے ہیں۔کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے ایک بار ایشو ہو جائے تو اپ کسی بھی حستراسیا سے نکلوا سکتے ہیں۔
0 تبصرے