سپین اللیگل فیملیز کا فیوچر:
بہت ساری فیملیز یہ ڈیمانڈ کرتی ہیں کہ وہ مختلف ممالک میں بغیر ڈاکومنٹس کے رہ رہی ہیں تو کیا اگر وہ سپین واپس اتی ہیں تو انہیں ساری فیسلٹیز ملیں گی کہ نہیں؟
فیسلٹیز کے لیے عموما پوچھا جاتا ہے۔ بچوں کے ایڈمیشن، میڈیکل اور کام کا۔ سپین ایک سوشلسٹ کنٹری ہے یہاں پہ اپ کو فیسلٹیز ملتی ہیں بغیر اپ کا سٹیٹس جانے۔ جب اپ نے اپنے بچوں کو سپین لے ائیں گے۔ تو سب سے اہم ڈاکومنٹ کی ضرورت پڑے گی وہ ہے پدرونا منتو۔ اپ نے جس رہائش میں رہنا ہے اس رہائش میں پدرونا منتو ہونےکے قابل ہوں۔اس رہائش میں اپ کے پدرونا منتوں اگر ہوگی تو اپ کے تمام مراحل اگے چلیں گے۔اپ کے پاس یار لیگل سٹیٹس ہے کہ نہیں یہ مسئلہ اپ کے کام میں ائے گا اس کے علاوہ جو فیسلٹیز ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں پیش ائے گا۔ اپنی فیملی کے ساتھ ڈاکومنٹس کے بغیر باہر کنٹری میں رہائش پذیر ہونا بہت مشکل ہے کیونکہ اگر ڈاکومنٹس نہیں ہوں گے تو اپ کو کام کرنے میں بہت مسئلہ ائے گا اور صرف اپ دیسی فیملیز کے ساتھ دیسی کمیونٹی کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ بیسک اکنامیکل سیلری اتنی نہیں ہوتی لیکن مزید ایکسپنس بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں اور کسی معاملے میں ڈاکومنٹس نہ ہونے پر اتنا مسئلہ پیش نہیں ائے گا لیکن اپ کو کام اللیگل سٹیٹس پہ نہیں ملے گا۔
0 تبصرے