جن فیملیز نے انگریس وامیویتال لگوا لی ہے اور جو اپلائی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ جن کے بچے 16 سال سے چھوٹے ہیں ان کے لیے انکریمنٹ لگے گا جیسے کہ 180 یورو 50 یورو 80 یورو اتنے تک کا انکریمنٹ لگایا جائے گا کیونکہ مہنگائی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے ان کی انگریس وامیویتال میں یہ کچھ اماؤنٹ ایڈ ہوگی۔ یہ نیوز جاری کر دی گئی ہے انس کی جانب سے نیشنل ان گریس سوشیل کی جانب سے کہ اتنا انکریمنٹ لگے گا۔ یہ حکومت جاری کر رہی ہے اور وہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جن کے بچے چھوٹے ہوں گے۔
0 تبصرے