بہت سارے لوگ اس بات سے بے خبر ہیں کہ کتنے ماہ کام کرنے سے پکارو حاصل کر سکتے ہیں تو پارو لگوانے کے لیے اپ کو کم سے کم ایک سال کام کرنا لازمی ہے تب جا کر اپ کی چار ماہ کی پاروں لگے گی۔ پہلے چھ مہینے کام کرنے سے 70 فیصد پاروں ملتی ہے اور چھ مہینے کے بعد اہستہ اہستہ کم ہو جاتی ہے جو کہ 60 فیصد تک جاتی ہے اگر اپ اکٹھے پاروں لینا چاہتے ہیں تو اپ کو 60 سے 70 فیصد ملے گی جو اوپر والی پار و ہے وہ اپ کے پینشن میں چلی جائے گی اگر اپ نے اس پر کام کیا ہے مثلا کے دو سال پانچ سال اٹھ سال اپ کو دو سال کی ہی پاروں ملے گی اوپر کی جو ہوگی وہ اپ کی پینشن میں چلی جائے گی۔ یہاں پر چند ایک چیزوں کا اپ نے خیال رکھنا ہے کافی زیادہ ریسٹرکشن ہو رہی ہیں پارو پہ خاص طور پر اپ نے دیمہ داری امپلیو پر لازمی سائن کرنا ہے۔ ہر چیز کا دارومدار دیماداری ایمپلیو پر ہے اس لیے اسے لازمی طور پر سائن کیا کریں ہر تین ماہ بعد۔ نہیں تو اپ کی پارو سب سیدھیو حکومت سے کاٹ دی جاتی ہے۔
0 تبصرے