سپین فیملی ویزا والے ہوشیار! نیا پراسیس اہم اعلان

سپین فیملی ویزا والے ہوشیار! نیا پراسیس اہم اعلان
سپین فیملی ویزا ملنےکے بعد کا پروسیس اور ڈاکومنٹس: جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ دو طریقے سے ہم فیملی ویزا کا پروسیجر فولو کرتے ہیں۔ ایک کارڈ کے ذریعے، دوسرا نیشنلٹی کے ذریعے دونوں میں چیزیں زیادہ تر ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ سب ڈاکیمینٹس کے پروسیجر سب ایک جیسا ہی تقریبا ہوتا ہے۔ لیکن سب سے اہم ڈاکومنٹ کی بات کرتا چلوں کہ اردو نکاح نامے کا پیپر جو کہ زندگی میں صرف ایک بار ہی بنتا ہے اگر وہ کھو جائے تو اپ کو بہت زیادہ تکلیف اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ باقی جو ڈاکومنٹس ہوتے ہیں جیسے کہ برتھ سرٹیفیکیٹ کریکٹر سرٹیفیکیٹ یہ سب ایکسپائر ہوتے رہتے ہیں اور دوبارہ بھی بنائے جا سکتے ہیں لیکن اردو نکاح نامے کا کاغذ ایک بار ہی بنتا ہے اور یہ بہت اہم ہے کیونکہ جب یہ ایمبیسی میں اپ جمع کرواتے ہیں تو اس کو باقاعدہ سپینش میں ٹرانسلیٹ کیا جاتا ہے اور پھر اگے فردر اپ کی فیملی کا پروسیجر شروع کیا جاتا ہے۔


ان تمام کاغذات کو جو اپ نے اپنی فیملی کی ایپلیکیشنز کے دوران سبمٹ کروایا تھا ان کو اپ نے اپنے ساتھ سپین میں لازمی لے کے انا ہے۔کیونکہ ان تمام ڈاکومنٹس کی اپ کو یہاں پہ بار بار ضرورت پڑ سکتی ہیں اس کے علاوہ جب اپ کی فیملی کے ویزا پاکستان میں لگ جاتے ہیں اور اپ انہیں بلوانا چاہتے ہیں یہاں پر اسی وقت اپ نے نادرہ سے فریش میرج سرٹیفیکیٹ اور فیملی کے برتھ سرٹیفیکیٹ نکلوا لیں وہ اپ سپیشل طور پر اٹیسٹ کروا کے ایمبیسی بھجوا دیں اٹیسٹیشن کے لیے۔کیونکہ سپین میں ہر کسی کا مختلف طریقہ کار ہے اگر اپ پرانے ڈاکومنٹ سبمٹ کرواتے ہیں تو وہ یہ کہیں گے کہ یہ ایکسپائرڈ ہیں تو ان چیزوں سے بچنے کے لیے اپ اپنے ڈاکومنٹس فریش نکلوا کر انہیں اٹیسٹ کروا دیں اور اگر وہ ڈیمانڈ کریں تو اپ ان کو شو کروا سکتے ہیں ان پروسیجرز کو فالو کرتے ہوئے اپ بہت زیادہ پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے