ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق اہم خبر:
سپین ڈیجیٹی جو ادارہ ہے جو ٹریفک کی تمام معاملات سے ڈیل کرتا ہے اس کی طرف سے ایک بہت بڑی اور اچھی خبر سامنے ائی ہے۔ جب بھی اپ کو ایگزام دیتے ہیں ٹریفک لائسنس سے ریلیٹڈ تو وہاں پر جب اپ تھیوری کا ایگزام دیتے ہیں تو اپ کو ویٹ کرنا پڑتا ہے ایک مہینہ تک کا ٹائم لگ جاتا ہے۔اس سے متعلق ڈیجیٹی نے ایک نیا طریقہ جاری کیا ہے کہ ایگزام دینے کے ایک گھنٹے کے بعد ہی اپ یہ پتہ کروا سکتے ہیں کہ اپ اس ایگزام میں پاس ہیں کہ نہیں اور اس کو مد نظر رکھتے ہیں اپ اپنی فیوچر کا ڈیسائڈ کر سکتے ہیں کہ ایا اپ نے اگے مزید تیاری کرنی ہے پریکٹیکل کے لیے کہ نہیں۔
سپین کے نئے تاریخی منصوبہ:
تاریخی منصوبے کی پلاننگ تو اج سے 40 سال پہلے 1979 میں یہ ائیڈیا دیا گیا. سپین کی اور منوکو کی حکومت کی طرف سے۔ اصل میں اولمپک گیم کے لیے دو ممالک کو میزبان بنایا گیا تھا 2030 کی اولمپک کے لیے وہ ہے منوکو اور پرتگال۔ اب اس میزبانی کے لیے سپین اور منوکو نے ایک مہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق ایک ٹونل بنایا جائے گا۔ سپین سے جب لاٹر کے ایریا سے تاخیر جو کہ منوکوں کا شہر ہے وہاں تک اور اس ٹونر پر 2.3 ملین یورو کا خرچہ ائے گا۔اور یہ ٹونل 2030 کے فٹبال کے میچ کے لیے بنایا جائے گا۔ تاکہ شائقین وہاں پر جا کر فٹ بال کا میچ انجوائے کر سکیں یہ دنیا کے بڑے منصوبوں میں سے ایک ہوگا اس پر کافی تیزی سے کام جاری ہے اور 2030 تک اس کو مکمل کیا جائے گا یہ ٹو ویھ ٹرین سسٹم اور ٹرانسپورٹ سسٹم کے لیے بنایا جائے گا۔ تاکہ دونوں ممالک کی عوام اسانی سے ا جا سکے۔
0 تبصرے