سپین میں امیگریشن کا مستقبل غیرملکیوں کے لیۓ اہم خبر

سپین میں امیگریشن کا مستقبل غیرملکیوں کے لیۓ اہم خبر
سپین میں امیگریشن کا مستقبل: 

جیسے کہ نیوز مل رہی تھی کہ سال کے اخر میں امیگریشن اوپن ہوگی؟ تو کیا یہ صرف چانسز ہیں کہ سچ میں اوپن ہوں گی؟؟؟ جیسے حالات ہیں انہیں دیکھتے ہوئے بہت زیادہ چانسز ہیں کہ سال کے اخر میں امیگریشن اوپن ہو جائےگی۔اگر ہم ہسٹری میں دیکھیں 2002 تین چار میں تو اس میں بھی جب امیگریشن اوپن ہوتی تھی تو یہ تین چار چھ مہینے کا وقفہ ضرور لیتے تھے پارلیمنٹ میں مزید بحث ہوتی تھی اپروول ہوتی تھی اپڈیٹس اتی تھی اس کے بعد تین چار مہینے کے بعد ہی یہ فائنل ڈیٹ دیتے تھے کہ امیگریشن کا اوپن ہونی ہے۔ سرکمسٹنسز یہ بتا رہے ہیں جیسے کہ ابھی ووٹنگ ہوئی ہے بل پاس ہوا ہے اس کے بعد جو تمام اپڈیٹس ارہی ہیں جو کہ نظر ارہا ہے کہ پانچ لاکھ کے قریب اللیگل امیگرنٹس وہاں موجود ہیں یہ بہت بڑی تعداد ہے اگر یہ اس کو قانونی دائرے میں لے کے اتے ہیں تو ملک کا بہت فائدہ ہوگا ٹیکس کلیکٹ ہونا شروع ہوگا اور جو بے روزگاری کی ریشو ہے وہ بھی کم ہو جائے گی ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سال کے اخر تک بہت زیادہ چانسز ہیں کہ سپین کی امیگریشن اوپن ہو جائے گی 

 سپین کی سیاست سے متعلق کچھ اہم اپڈیٹ

 جیسا کہ سپین کے حالات پچھلے دنوں میں خراب ہو گئے تھے اور پریزیڈنٹ اور ان کی وائف پر کچھ ایلیگیشنز لگ گئی تھیں ان کو مد نظر رکھتے ہوئے پریزیڈنٹ نے اپنی عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کیا جو کہ امیگرینٹس کے لیے کافی پریشان کن بات تھی۔ لیکن ابھی ایک نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے کہ پریزیڈنٹ کا کہنا ہے کہ وہ استعفی نہیں دیں گے اور انہوں نے اپنی اگینسٹ پارٹیز پر ایلیگیشن لگائے ہیں اور مزید ان چیزوں سے متعلق حکومت کاروائی کرے گی خوشخبری کی بات یہ ہے کہ پیسوئی کی حکومت جاری رہے گی کیونکہ پیسوئی کی حکومت امیگرینٹس کے لیے کافی مدد کار اور اچھی ثابت ہوتی ہے کیونکہ یہ بہت سارے قانون امیگرینٹس کے حق میں جاری کرتے ہیں اور ان کے لیگل ہونے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے