سپین ریزیڈنٹ کارڈ یا نیشنلٹی پر فیملی بلانے میں فرق:
سب سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ایک سال کے ریزیڈنٹ کارڈ کے اوپر ہم فیملی ویزا اپلائی نہیں کر سکتے دو سال کے ریزیڈنٹ کارڈ پر ہم فیملی ویزا اپلائی کر سکتے ہیں جب تک پہلے سال کا اپ اپنا رینتا ڈکلیئر نہیں کرواتے جب تک حکومت کو پتہ نہیں چل جاتا کہ اپ کی انکم کتنی ہے ایکسپنس کیا کیا ہیں تب تک اپ اپنی فیملی کو یہاں پر نہیں بلا سکتے۔لیکن جب اپ کے پاس سپین کی نیشنلٹی ا جاتی ہے تو اپ فورا اپنی فیملی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس سے بھی بڑا فرق یہ ہے کہ جب اپ کے پاس ریزیڈنسی ا جاتی ہے تو اپ کو گھر کا کنٹریکٹ چاہیے اور اپ کے ایکسپنس جو کہ ہر ممالک میں مختلف ہیں کہیں پر چھ نو منٹ ہے کہیں پہ پانچ کہیں پہ اٹھ۔ لیکن اگر اپ کے پاس سپین کی نیشنلٹی ہے اور اپ فیملی کو بلانا چاہتے ہیں تو نہ ہی اپ کو گھر کا کانٹریکٹ چاہیے اور نہ ہی اپ کو کسی قسم کی نومنل پیسلپ چاہیے ہوتی ہے۔
اس کے بغیر بھی اپ اپنی فیملی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ جن کے پاس نیشنلٹی ہوتی ہے وہ اپنا میرج سرٹیفیکیٹ یہاں ایشو کروا کر بھیجتے ہیں اور ایزیلی اپنی فیملی کو بلوا سکتے ہیں۔ چاہے ریزیڈنٹ ہو یا نیشنلٹی صرف دو ماہ کا ہی فرق اتا ہے۔ فیملی کو بلوانے میں جو کارڈ ہولڈرز ہوتے ہیں ان کو اپنی فیملی کے پروسیس کے لیے ان کے سارے ڈاکومنٹس استخیریہ میں جمع کروانے ہوتے ہیں جبکہ جن کے پاس نیشنلٹی ہوتی ہے وہ اپنے ڈاکومنٹس اٹیسٹ کروا کر اپنے ہوم بھیجتے ہیں اور وہاں پر ان کا سارا پروسیجر کر دیا جاتا ہے۔
0 تبصرے