بچوں اور بڑوں کی نیشنلٹی کی ٹائم لائن:
بچوں اور بڑوں کی نیشنلٹی کی ٹائم لائن کیا ہے مثلا کہ یہاں پہ اپ کا ایک بچہ پیدا ہوتا ہے۔ اب اپ کا بچہ یہاں پر پیدا ہو چکا ہے اب اپ نے کیا کرنا ہوتا ہے سب سے پہلے وہ کہتے ہیں کہ اپ نے ایک سال تک اپ اس کی نیشنلٹی اپلائی نہیں کر سکتے تو اس ایک سال کے دوران اپ نے اپنی ہوم کنٹری کا اس کا ائی ڈی کارڈ اس کا پاسپورٹ بنانا ہوتا ہے اس کی پدرون کروانا ہوتی ہے وہ چرانی ہوتی ہے جیسے اس سال مکمل ہوتا ہے اپ جو ہے اپ کی ہوم کنٹری کے جو ڈاکومنٹ ہے اس میں بیس پہ اپ نے ریزیڈینٹ کارڈ جو ہے وہ اس کے جیسے اپ کے ملک کے ڈاکومنٹس بنتے ہیں فورا اپ نے ریزیڈینٹ کارڈ لے لینا ہے یہاں کا سپین کا اور اس کے بعد جو ہے اپ کو ایک سال انتظار کرنا ہے۔
جس ڈیٹ سے اس کو ریزیڈنٹ کارڈ ملا ہے اس ڈیٹ سے لے کے اگے ایک سال تک۔ ایسا نہیں ہے کہ ایک سال پیدا ہونے کا بلکہ جب اس کو پہلا ریزیڈنٹ کارڈ ملتا ہے تب اپ نے ایک سال ویٹ کرنا ہے اس کے بعد اپ اس کی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اگر والدین میں سے دونوں کے کسی ایک کے پاس بھی نیشنلٹی سپین کی ال ریڈی تو یہ ایک سال ویٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اپ ڈائریکٹ اپنے بچے کی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس میں اپ اپنی ہوم کنٹری کا ائی ڈی کارڈ بنوائیں یا نہ بنوائیں وہ سیم ہے۔
لیکن اگر بنوا لیں وہاں کا اپ اپنے کنٹری میں بھی اس کا ریکارڈ رکھیں کہ وہ اپ کا بچہ پیدا ہوا پیچھے دوسری کنٹری میں ہوا تو اپ کے لیے فیوچر میں اس کا فائدہ ہو سکتا ہے اس وجہ سے یہ اپ نے لازمی طور پہ زہین میں رکھنا ہے کہ ایک سال لیگل یہاں پر ریزیڈنٹ کارڈ ملنے کے سپین کی نیشنلٹی ہوگی۔ اگر اپ کے والدین میں سے کسی کے پاس بھی نیشنلٹی نہیں ہے۔
بڑوں کی ٹائم لائن بھی سیم اسی طرح ہے اگر اپ اریگو کے پیپر لیتے ہیں ایسا نہیں ہے کہ جب اپ نے پہلے پدرونو کروائی تھی اس کے 10 سال کے بعد اپ نے نشنیلٹی اپلائی کے لیے بلکہ جب اپ پہلی مرتبہ والی لیگل ہوئے تھے پہلا ریزیڈنٹ کارڈ ملا تھا
اور اس کے 10 سال بعد ایگزیکٹ ڈیٹ پر اپ جو ہے وہ سپین کے نیشنل اپلائی کر سکتے ہیں اگر یہاں پہ خدانخواستہ کسی وجہ سے اپ کی نیشنلٹی، اپ کا ریزیڈ کارڈ اوور سٹے باہر رہنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے سسپینڈ ہوا ہے اور اپ نے دوبارہ لیا ہے کسی بھی طریقے سے دوبارہ لیگل ہوئے ہیں۔ تو وہ جو ٹائم پیریڈ بیچ میں اتا ہے نئے سرے سے ریزیڈنٹ کارڈ ایشو ہوتا ہے اس کا بہترین طریقہ ہوتا ہے کہ اپ پلسیا نیشنل جا کے اپنی کنونسیا لگوا سکتے ہیں ریزیڈنسی کی۔ تو وہاں پہ اپ کو پتہ چل جاتا ہے کہ اپ کتنا عرصہ یہاں پہ لیگل رہے ہیں وہ اس کے بعد اپ نیشنلٹی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ تو یہ تمام جو ٹائم لائن ہے اس کو اپ نے میں ذہن رکھنا ہے
0 تبصرے