سپین امیگریشن قانون کی نئی منظوری بڑا فیصلہ آ رہا؟

سپین امیگریشن قانون کی نئی منظوری بڑا فیصلہ آ رہا؟
سپین کے سب سے پہلے امیگریشن قانون کی منظوری: وہ قانون کون سا ہے یہ کافی زیادہ اہم قانون ہے جس طرح دوستوں یورپی یونین میں سب سے زیادہ متاثر ممالک کا گریز اور اٹلی سمجھے جاتے ہیں۔ کہ وہاں پہ سب سے زیادہ امیگرینٹس الیگل اتے ہیں۔ اس کے بعد باقی یورپی یونین اور شنجن ممالک میں داخل ہوتے ہیں۔ 


اسی طرح سپین میں دیکھا جائے کہ جو جزیرے ہیں سپین کے وہاں پہ جو ہے سب سے زیادہ اللیگل امیگرنس افریقہ سائیڈ سےسپورٹس کے ذریعے اس طرح سے داخل ہوتے ہیں۔ اب یہاں پہ کچھ بڑی پیشرفت کی گئی ہے جو حکومتوں اور جزیروں کی جو حکومتیں بڑی دیر سے ڈیمانڈ کر رہی تھی سینٹر حکومت سے۔ جو کہ انہوں نے کافی زیادہ پریشر بلڈ کیا ہوا تھا سینٹرل حکومت پر۔ 


کہ اس قوانین میں امیگریشن قانون کو بھی تبدیل کیا جائے بہتر کیا جائے، بہتر کیا جائے۔ اصل میں پہلے کیا قانون تھا؟؟ پہلے یہ قانون تھا کہ سپین کے جو ہر صوبہ ہے وہاں پہ جو اللیگل امیگریٹ انٹر ہوں گے وہی ان کو سنبھالے گی اور وہی ان کو رکھیں گے۔ لیکن اب کل صبح ایک بہت بڑی اہم میٹنگ ہوئی ہے سپین کی حکومت کے درمیان اور قناریہ ایک صوبہ ہے اس کی گورنمنٹ کے درمیان اور اس میں یہ قانون پہلا انگریشن کا پاس کر دیا گیا ہے اور اس کو لاگو کرنے جا رہے ہیں۔ کہ وہاں پہ جتنے بھی بچے انٹر ہوں گے خاص طور پہ یہ بچوں کے لیے سپیشل بنایا گیا ہے یہ وہ بچے ہیں جن کے ساتھ ان کے بڑے نہیں ہوتے کوئی بھی پالک نہیں ہوتا یہ تمام نابالغ بچے ہوتے ہیں ان کو اپ کیا کیا جائے گا پوری سپین کی تمام پروونسز میں ایکولی ڈیوائڈ کیا جائے گا یعنی کہ تقسیم کیا جائے گا۔ 



اب ایسا نہیں ہوگا کہ قناریہ میں وہ ائے ہیں تو وہاں پہ صرف اور صرف ان بچوں کو رکھا جائے گا تقریبا یہ کہا جا رہا ہے کہ55سو کے قریب ایسے بچے ہیں، اس وقت ان جزیوں پہ جن کے ساتھ ان کے بالغ سربراہ نہیں ہے یعنی کہ ان کا والدہ یا بھائی یا پھر والدہ کوئی بھی ایسا بالغ ان کے ساتھ نہیں ہے۔ وہ تمام کے تمام بچے نالغ ہیں ان کی تمام ذمہ داری جو ہے وہ پہلے ان جزیرو کی حکومتوں پہ تھی وہاں پہ اپ کو پتہ ہے پچھلے تقریبا چھ مہینے پہلے ان کی رہائش کی گئی تھی۔ اب پہلا امیگریشن قانون پاس ہو چکا ہے وہ یہی ہے کہ ان کو ملک کے تمام صوبوں میں ایکولی ڈیوائڈ کیا جائے گا ۔ 



ایسا نہیں ہوگا کہ وہ چند ہی ممالک تک محدود رہیں۔ ایک طرف ان جزیروں اور صوبوں کے لیے یہ بہت مفید اناؤنسمنٹ ہے۔ دوسری طرف جو اللیگل امیگرنٹس ہیں سپین میں ان کے لیے بھی بہت اچھا پیغام ہے ۔ جو اللیگل بالغ انٹر ہوئے ہیں سپین میں انہیں بھی اسی قانون کے مطابق ڈیوائڈ کر دیا جائے گا سپین کے تمام صوبوں میں۔ اور اب بچے بھی سپین کے تمام ایریا میں رہ سکیں گے اور بالغ ہوں گے تو ان کو سپین حکومت ریزیڈنٹ کارڈ شروع کرے گی اور کہیں پہ بھی رہ سکتے ہیں اور کام کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے