سپین میں غیرملکی امیگرنٹس کمیونٹی کے لیے بری خبرآ گئی

سپین میں غیرملکی امیگرنٹس کمیونٹی کے لیے بری خبرآ گئی
جب بھی اسپین میں کوئی نئی حکومت اتی ہے جیسے کہ نو ماہ الخوئی نے پورے کیے جو کہ پے جماعت کو ریپریزنٹ کرتا تھا۔ اس نے امیگرینٹس کے گرد گھیرا بہت زیادہ تنگ رکھا۔ان کے دور حکومت میں اپ کی نیشنلٹی پاس ہونے میں چار چار سال لگ جاتے تھے اور بہت سارے ڈاکومنٹس کی ریکوائرمنٹ اور ریسٹرکشنز تھی۔ 


اس کے بعد پسوئی حکومت نے بہت زیادہ نہ صرف نیشنلٹی پروسیس کو اسان کیا بلکہ بہت سارے امیگریشن کے ویز کو اوپن کیا۔ جیسے کہ ارائیگو سشیال یہ پسوئی حکومت میں ہی رائج کیا گیا تھا۔ اور جب یہ دوبارہ ائی حکومت تو اس نے اریگو فیملیار کو مزید اپڈیٹ کیا۔ اب دوبارہ سے انہوں نے امیگریشن قوانین میں ترمیم شروع کی اور اس کے بعد کافی نئی اپڈیٹس لانے کا وعدہ کیا۔


اور ریسنٹلی امیگریشن اوپن کرنے کا پروسیس بھی کر رہے ہیں۔ اب جو بہت زیادہ شاکنگ نیوز یہ ہے کہ سب جانتے ہیں کہ سپین کے وزیراعظم سلیکشن کے بعد انہوں نے بہت مشکل سے چیزوں کو سنبھالا اور پیسوئی حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی بہت زیادہ سٹرگل کے بعد انہوں نے اس میں قدرونیہ کی جماعتوں کو بھی ایڈ کیا اور ازادی پسند جماعتوں کو بھی شامل کیا اور ایک مخلوط حکومت بنائی۔ 


اس وقت سچویشن سب سے زیادہ مشکل اس لیے لگ رہی ہے۔جو وزیراعلی ہیں سپین کے ان کی وائف پر یہ الزام لگا ہے کہ وہ اپنے خاوند کے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے کرپشن میں ملوث ہے۔کرپشن اس طرح کی کہ جو بہت بڑی ٹورسٹ کمپنیز ہیں ان کو حکومت کی طرف سے بہت سارے بینیفٹس دلوانے میں ان کی وائف کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کی وائف کے تعلقات جو ایئر بلو کمپنی ہے ان کی جو بہت بڑی ٹورسٹ کمپنی ہے ان کے ساتھ ہیں۔ ان کمپنیز کے جو چیف ایگزیکٹو ہیں ان کے ساتھ ان کی وائف کی میٹنگز بھی ہوتی رہی ہیں ۔ 



اس معاملے میں بہت بڑی تنقید کی گئی ہے یہاں تک کہ ان کا یہ معاملہ کورٹ میں بھی سبمٹ ہو چکا ہے۔سپین کے پرائم منسٹر نے ایک ہفتے کا بریک لیا ہے اپنے عہدے سے اور یہ اناؤنس کیا ہے کہ وہ منڈے تک اپنے عہدے سے ہٹ جائیں گے۔ اگر پرائم منسٹر ریزائن کر دیتے ہیں تو سپین امیگرینٹس کے لیے یہ ایک بہت ہی بری خبر ثابت ہوگی۔ ہو سکتا ہے دوبارہ سے ووٹنگ ہو پہ سوئی کی حکومت جاتی رہے اور پے پےکی حکومت ا جائے اور امیگرنٹس کے لیے کافی مشکل ثابت ہو اس لیے یہ چار سال بہت اہم ہے بغیر کسی کوتاہی کے ہوشیاری سے ساتھ پاس کریں اور اگر ٹائم پورا ہو چکا ہے تو اپنی نیشنلٹی جلد از جلد حاصل کریں۔ اور جو بھی معاملات ہیں استخیریہ کی جانب سے ان کو مکمل کر لیں کیونکہ اگر کوئی اور حکومت ا جائے گی تو ان کے لیے پریشانی بن سکتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے