پاکستانی نیشنلٹی کینسل اور سپین پاکستان ڈبل معاہدہ

پاکستانی نیشنلٹی کینسل اور سپین پاکستان ڈبل معاہدہ
بہت سارے کامنٹ ہیں جو مجھ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا پاکستان کی نیشنلٹی کینسل کروانی چاہیے یا نہیں کروانی چاہیے کیا یہ کروانی ضروری ہے کیا نہیں ضروری ہے اگر نہیں کروائیں گے تو مسئلہ تو نہیں بن جائے گا اگر کروائیں گے تو کیا کل کو ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ پاکستان کا ہونے کے بعد ہم دوبارہ لے سکتے ہیں۔ 

اس طرح کی مختلف سوال اتے ہیں جو کہ کافی میں سمجھتا ہوں کہ امپورٹنٹ سوال ہے جو کے سمجھنے والی بات ہے کہ ہر بندے کے ذیہن میں اتے ہیں اور وہ سوچتا ہے کہ اپ نے پاکستانی نیشنلٹی چھوڑنی ہیے۔ یہاں پہ سب سے پہلے تو اپ کی یہ بتاتا چلو کہ سپین کی نیشنلٹی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نیشنلٹی بائے لا سپین کے قانون کے مطابق اور پاکستان کے قانون کے مطابق اپ نہیں رکھ سکتے پاکستان کی قانون کے مطابق دو سال سپین کے قانون کے مطابق تین سال یعنی کہ تین سال کے اندر اندر اگر اپ نے اپنےملک کی نیشنلٹی چھوڑنی ہے اور اصل میں جب ہم عہد کرتے ہیں عہد پہ یہ ہم حرف لیتے ہیں کہ اپ اپنے ملک کی نیشنلٹی کو چھوڑ دیں گے۔ 


اب یہاں پہ مسئلہ کہاں پہ اتا ہے یہاں پہ بہت سارے لوگ ہے جنہیں۔ 20 20 سال ہو چکے ہیں 25 25 سال ہو چکے ہیں ان کے بعد ڈبلش نیشنلٹی ہے۔ انہوں نے اپنی ہوم کنٹری کی نیشنلٹی کینسل نہیں کروائی لیکن وہ کوئی ایسے مسئلے میں بھی نہیں کبھی پھنسے کہ جس کی وجہ سے ان کی انکوائری ہو اور ان کا رزلٹ سامنے ائے اور ان کو پتہ چل جائے کہ اس نے ابھی تک اپنے ملک کی نیشنلٹی نہیں چھوڑی تو پھر وہ اپ کینیشنلٹی کینسل کر سکتے ہیں اور دوبارہ اپ کو کارڈ دے سکتے ہیں جو کہ نارملی پھر مل جاتا ہے یعنی کہ پی این کارڈ اپ ایشو کر دیتے ہیں نیشنلٹی ختم کرنے کے بعد۔ 


یہ بھی بہت سارے لوگوں کو معلوم نہیں ہے ۔اس کے بارے میں بھی کچھ لوگ جاننا چاہتے ہیں ہے تو وہ یہ ہے کہ اپ اگر مشنلٹی سپین کی کینسل کر دیتے ہیں۔ تو ایسا نہیں کریں گے کہ اپ کے یہاں پہ اللیگل کر دیں گے۔ بلکہ اپ سے وہ چھین کے اپ کو پرماننٹ ریزیڈنسی لارج اریسیون دے دیں گے تاکہ اپ اس پہ رہیں۔ 


تو یہ ایک بات جو ہے اپ کا سوال یہ بھی کلیئر ہونا چاہیے۔ ایسا نہیں ہے کہ اپ کو اللیگل کریں گے۔ پاکستانی نیشنلٹی کینسل اگر اپ کروانا چاہتے ہیں تو بے شک کروائیں۔لیکن بہت سارے لوگ ہیں جنہوں نے نہیں کروائی لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ اپ ان کے پیچھے چلیں اپ اپنے ذیہن کے مطابق فیصلہ لیں اور اس کے مطابق اگے بڑھے بہت سارے لوگوں نے ایک اور طریقہ بھی اپنایا ہے وہ یہ اپنایا ہے کہ اگر اپ ملک چینج کرنا چاہتے ہیں سپین ایجنیشنلٹی لینے کے بعد تو اگر اپ کسی ایسے ملک میں جاتے ہیں جس کے ساتھ پاکستان کا ڈبل نشنلٹی کا معاہدہ اور عموما طور پہ شنجن بہت سارے ممالک ہیں جن کا پاکستان کے ساتھ ڈبل نشنلٹی کا معاہدہ ہے۔



اس میں 21 کرتی ہے جن کا معاہدہ پاکستان کا ہے اور اس وہ یورپی یونی یعنی شنجن کی ہے۔ وہاں پہ چلے جاتے ہیں ان کی ریکوائرمنٹ پوری کرتے ہیں تو ان کی نیشنلٹی لے لیتے ہیں۔ سپین کی نیشنلٹی چھوڑ دیتے ہیں تو اس کے ساتھ اپ اٹومیٹکلی اپنی ہوپ کنٹری پاکستان کی نیشنلٹی رکھ سکی مثال کے طور پر فرانس ،بیلجیم، ایرلینڈ، ڈین مارک، فن لینڈ، سویڈن، اٹلی یہ وہ ممالک ہیں۔ جن کے ساتھ پاکستان کا ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ ہے اپ اگر ان کسی ملک میں جاتے ہیں اور اپنی سپینشلٹی وہاں پہ کنورٹ کروا لیتے ہیں مثلا کے ایر لینڈ کی ریکوائرمنٹ پانچ سال ہے وہاں پہ پانچ سال رہے۔




 سپین نیشنلٹی کی بجائے ائرن نیشنلٹی لے لیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ پاکستان کے نیشنلٹی بھی رکھ سکتے ہیں۔ یہ بھی کافی لوگوں نے طریقہ اپنایا ہے جہاں تک بات ہے کہ اپ نے چھوڑ دی کل کو پاکستان کے ساتھ ڈبلنیشنلٹی کا معاہدہ ہو جاتا ہے سپین کا تو پھر اپ واپس لے سکیں گے وہ بہت لمبا پراسس ہے وہ اپ نے ایپلیکیشن دینا ہوتی ہے پریزیڈنٹ کے پاس پریزیڈنٹ کی اپ کب وہ سائن کرتا ہے اس میں دس دس سال کی فائلیں بھی پینڈنگ پڑی ہیں۔ سات سات سال کی فائلیں بھی پینڈنگ پڑھی ہیں اب اس کی ثوابدید ہے اور وہ سائن کریں نہ کریں کیو نکہ وہ ایک لیتھی پراسس ہے ۔ اس میں کافی لمبا پروسیجر ہے نیشنلٹی لینے کا۔اس میں نادرہ تمام ادار ملوث ہوتے ہیں وہ کافی لیتھی ہو جاتا ہے تو یہ اب ساری سچویشن اپ کے سامنے میں نے بیان کر دی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے