کرسیاں نیشنل سپین کی انہوں نے ایک بڑی وارنگ جاری کی ہے جیسے کہ میں نے بھی ریسنٹلی اپ لوگوں کے ساتھ جابز شیئر کی تھی کہ کبھی مرکا دونا کی کبھی مختلف جابز لیکن یہ جاب جو میں ابھی ذکر کرنے لگا ہوں یہ کچھ اور کیٹگری کی ہے یہ وہ کیٹگری ہے جس میں آپ کو ایسی ایسی چیزیں بتائی جاتی ہیں کہ ان گلیویبل ہوتی ہے آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ کو اتنی تنخواہ ملے گی کوئی ایکسپیرینس کی ضرورت نہیں ہے کوئی کچھ اس طرح بھی ہے وہ آپ کو خواب دکھا کے اپ سے کلک کرواتے یہ خاص طور پہ ٹک ٹاک پہ بہت زیادہ عام ہے ٹک ٹاک کے ہوگا وہ فراڈ کرنے میں بھی کافی پیش پیش ہے تو کوئی بھی ایسی ایڈ جو اپ کو انبلیویبل لگیں ۔جاب کی اس پہ بالکل بھی کلک نہ کریں اگر وہ آپ سے آپ کی خواہش مانگتے ہیں یا آپ کو کہتے ہیں اس لنک پہ کلک کریں تو اس پہ کبھی بھی کلک نہ کریں کیونکہ اگر آپ کلک کریں گے تو آپ کے سسٹم کو ہیک کر لیا جائے گا اور اپ کی سسٹم کی تمام انفارمیشن جو ہے وہ چوری کر لیں گے ان سے وہ فائدہ اٹھائیں گے یعنی کہ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جو بھی اماؤنٹ ہے وہ چوری کر سکتے ہیں اس وجہ سے بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔
0 تبصرے