اصل میں سپین میں اج سے چند سال پہلے ایک نیا قانون متعارف کروایا تھا کہ اگر اپ ملک سے باہر بھی ہیں اور سپین کے اندر اپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں اتو نوم پہ ۔ تو غیر ملکیوں کے لیے اسطحیریوں کے لیے یہ قانون تھا اور بے شمار لوگوں نے اس سے فائدہ بھی اٹھایا۔
اب بہت زیادہ میل کی جا رہی ہے کہ یہ جو اسطخیریالی قوانین میں ترمیم کرنے جا رہی ہے حکومت۔ اس میں کافی نہیں اپ ڈیٹ اور کافی اچھی اپڈیٹ ائے گی کچھ نئے داد و شمار حکومتیں جاری کیے ہیں کہ بہت سارے لوگوں نے اس قانون سے فائدہ اٹھایا اور اپنی اتولوبو بنائی ہے اتولوبو بنانے کے بعد انہوں نے یہ تمام پراسس کیا ہے اور آگے اب پیپر اپنے لے کے چل رہے ہیں یعنی کہ ریزیڈنسی کارڈ لے کے چل رہے ہیں۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بھی ایک وے ہے جس کو اپ استعمال کر سکتے ہیں وہ لوگ جو یہاں پہ ریگو سسیال یا اس طرح کا اور پروسیس کرتے ہیں، جیسے رائیگو فرماسین وہ اس پروسیس کی طرف بھی ا سکیں گے مزید اس میں ترمیم کے بعد اصابی کی امید ہے اس وقت یہ قانون رائز ہے لیکن اس میں کافی زیادہ جو ہے وہ ایک تو اماؤٹ بڑی درکار ہے دوسری بات یہ کہ کافی زیادہ کمپلیکیٹڈ ہے کافی بہت زیادہ اسان ہوا کرتا تھا جب لوگوں نے کافی زیادہ فائدے اٹھاے لیکن اب تھوڑا سا اس کو کاپریکیٹڈ کر دیا گیا۔ لیکن کافی لوگ خاص طور پہ ساؤتھ امریکن لوگ ابھی اس قانون سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
سپین اور انگلینڈ کے تعلقات جو ہے وہ خرابی کی طرف جا رہے ہیں اس کی تازہ ترین مثال جو ہے وہ ملی ہے سبیہ میں سریا میں لاسٹ ڈے ایک بڑی کانفرنس ہوئی جس میں جو سپین کے فارن منسٹر ہیں انہوں نے شرکت کی اس کے بعد جو وائس پریزیڈنٹ یورپی یونین ہے انہوں نے شرکت کی اصل میں یہ کیوں اکٹھے ہوئے اصل میں جب یورپی یونین میں انگلینڈ پہلے نہیں تھا تو اس وقت جبرالٹن سپین کو لے کے کافی زیادہ مسئلے مسائل چلتے رہتے تھے سپین کہتا تھا جبراٹل بھی سپین کا حصہ ہے اور انگلینڈ کہتا تھا کہ یہ میرا حصہ ہے اور ہمارا اس پہ قبضہ ہے یہ ہماری فارن ٹیریٹری ہے یو کے کی تو اس پہ اپ کافی زیادہ جو ہے وہ مسئلے مسائل ہیں۔
اب یورپی یوریز نکلنے کے بعد یہ مسئلہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے سپین کہہ رہا ہے کہ جبالٹل جو ہے وہ سپین کا حصہ لیکن انگلینڈ اس پہ بازد ہے کہ وہ یو کے ہی کی ٹیلٹری ہے اب اس پہ وائس کریڈٹ ایک اور بیان دے دیا اس نے کہا ہے کہ یہ جو اصل میں ٹیریٹری ہے یہ سپین کی ہے۔ یہ یورپی یورین کی ہے انگلینڈ اتنی دور ا کر یورپی یونین کے خطے پر قبضہ کیے بیٹھا ہے۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انے والے وقت میں یو کے اپریچر ہو چکا ہے یورپی یونی سے باہر ہو چکا ہے جبرالٹری کی وجہ سے یو کے اور سپین کے تعلقات دوبارہ خراب ہو سکتے ہیں۔
بالکل اسی طرح جس طرح یہ پہلے یورپی یونیک کے ممبر نہیں تھے تو اس وقت بھی ان کی چھوٹی موٹی جھگڑے جو جھڑپے تھی بارڈر پر ہوتی رہتی تھی لیکن اب وہ تو توقع نہیں کی جا سکتی لیکن سفارتی جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ کیونکہ سپین بھی پیچھے نہیں ہٹ رہا کہ جبرالڈر اس کا حصہ نہیں ہے اور یو کہ اس کو چھوڑنے پہ رضا مند نہیں ہے۔ نئ اپ ڈیٹ انے والے وقت میں ا سکتی ہے یو کے کے لیے بڑے مسئلے یورپی یونین کی طرف سے جبرالٹری کی صورت میں سامنے آ سکتے ہیں۔
0 تبصرے