سپین ریزیڈنسی کارڈ رکھنے والوں کیلئے ضروری اعلان

سپین ریزیڈنسی کارڈ رکھنے والوں کیلئے ضروری اعلان
اسطخیریا نے کافی چیزیں جو ہیں وہ باریک بینی کے ذریعے دیکھنا شروع کی ہیں۔اس میں کیا چیزیں دیکھی جا رہی ہیں چند ایک چیزیں ایسی ہیں جو کہ لاعلمی کی وجہ سے یا لاپرواہی کی وجہ سے کچھ لوگوں نے نقصان اٹھایا۔ میں کئی مرتبہ یہ بات کر چکا ہوں کہ ریزیڈنسی کارڈ جو ہے وہ جیسے جیسے پرانا ہوتا ہے ویسے ویسے اس کا رسک کم ہوتا جاتا ہے۔ جیسے جیسے نیا ہوتا ہے اس کا ریسنٹ جو ہے وہ 100٪ ہوتا ہے۔ مطلب اس کا کیا ہے، میں ڈیٹیل میں سمجھاتا ہوں شاید آپ کو اس طرح سمجھ نہ آئی ہو۔ 


جب آپ کو پہلا ایک سال کا کارڈ ملتا ہے۔ خواہ وہ اریگو فارمیسی کا ہو ،ریگوسیال کا ہو، ریگولبرال کا ہو کوئی بھی کسی طرح کا بھی آپ کو کارڈ ہوا ہے۔ جو آپ کو پہلا ملتا ہے اس میں تو اپ پہلی مرتبہ لیگل ہوئے ہیں۔ سپین کے اندر تو وہ بہت زیادہ رسکی ہوتا ہے۔ اگر آپ وہ فیر ترین طبعیہو پہ آتے ہیں تو پھر بھی آپ کے لیے بہت بڑا رسک ہوتا ہے یہ مت سمجھیں کہ آپ ورک پرمٹ پر آ رہے ہیں تو آپ کو کوئی بھی مسئلہ نہیں ہوگا۔ ورک پرمٹ مین ہوتا ہےکہ کمپنی نے آپ کو کم سے کم ایک سال ،دو سال، تین سال جتنا وہ کانٹریکٹ دیا ہوتا ہے، اس کے لیے وہ باؤنڈ ہے کہ آپ کو اس نے کام دینا ہے۔


 اب مثلا کے انہوں نے آپ کو ایک سال کا فیرتھنتباغو بھیجا۔ آپ وہاں سے ویزا لگا کے آگئے۔ آپ نے یہاں پہ آ کے پہلی ریزیڈنسی لے لی۔ اب یہاں پہ کیا ہوتا ہے، جیسے اپ کو جو ہے اپ کی پہلی ریزیڈنسی ملتی ہے تو اس کو آپ لینے کے بعد چند مہینے اس کمپنی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ پھر چھوڑ دیتے ہیں اور کمپنی جوائن کر لیتے ہیں تو ہوتا کیا کہ جب آپ رینیوسی کی طرف جائیں گے تو اسطخیریہ جو ہے آپ کا ریزیڈنسی کارڈ جو ہے وہ ریجیکٹ کر دے گی۔ 


اس کی لازمی وجہ یہی ہوگی کہ آپ فعلتلترباہو پہ آئے تھے۔ آپ نے کنٹریکٹ سائن کیا تھا تو آپ نے اس کو کیوں چھوڑا۔ اب یہاں پہ کچھ ٹیکنیکل چیزیں بھی آپ کو بتا دوں اگر تو آپ کو جو نوکری ہے وہ خود آپ چھوڑ رہے ہیں زیادہ سیلری کی وجہ سے۔ آپ ایک جگہ پہ آئے وہاں پہ آپ کے ساتھ ایک سال کا کنٹریکٹ تھا آپ نے اس کو خود چھوڑا سیلری زیادہ لینے کی وجہ سے اور کسی اور جگہ پہ چلے گیۓ ۔


اس کی ایک معقول وجہ اپ نے ڈھونڈنی ہے۔ جو آپ نے پرسنٹ کرنی ہے اسطحیریا میں۔ اگر آپ اپ کو خفیا نکالا ہے اگر وہ آپ کو نکال دیتا ہے تو اس میں بھی اپ کا باہم نتاریہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ آپ کو امپریسلی حفیلی نکالنا ہے اپ کا جو اونر ہے جسے آپ کو بلایا اس نے نکالنا ہے تو پھر بھی آپ کے لیے جو ہے وہ ا چانس ہوتے ہیں بلکہ پھر آپ کو پارکو لیٹر یا اس طرح کی اور چیز دے یا بے شک آپ نہیں لگوائیں گے لیکن وہ آپ کو اس طرح سے شو کرے گا کہ اب اس کے پاس کام نہیں ہے۔ 


لیکن یہاں پہ بھی کافی دوستوں کے ساتھ مسئلہ بنا ہے۔ مین اور سب سے صیف چیز کیا ہے سب سے صیو یہ ہے کہ جیسے تیسے کر کے ایک سال کا جو پہلا کارڈ آپ کو ملتا ہے وہ اسی کے ساتھ کمپلیٹ کریں جس پہ آپ کو کنٹریکٹ دیا ہے۔ جن لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ چل رہا ہے وہ ان کے لیے بڑے مسئلے بن رہے ہیں۔ ان کی کارڈ ریجیکٹ ہو رہے ہیں وہ دوبارہ اریگو فارمیسیون اور اریگو سسیال کی طرف جا رہا ہے۔ 


کیونکہ بہت سارے لوگ جو ہیں ایسے فراڈ میں بھی پائے جاتے ہیں کہ جو کمپنی کو بناتے ہیں اس لیے کہ وہ کنٹریکٹ سیل کر سکیں اور اس طرح کی کافی جو ہے مسئلے مسائل ال اور سپین کے اسطحیریا سامنے آرہے ہیں اور کافی سنے میں مجھے بھی آرہے ہیں اس وجہ سے میں نے ضروری سمجھا ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ لازمی طور پہ یہ انفارمیشن شیئر کروں کہ اس پہ آپ نے واقع ہی دھیان سے رہنا ہے۔ 


وہ لوگ جو پہلے کارڈ لے رہے ہیں اور وہ خیفے جو کنٹریکٹ سیل کر رہے ہیں دے رہے ہیں ان کو اب دھیان سے رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اب کروڑ پہلے جیسے نرم نہیں رہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جب آپ کو اگے دو سال کے پھر پانچ سال کی ہوں ملتے ہیں وہ بھی جو ریکوائرمنٹ ہے۔ اگر دو سال کی ملتی ایک سال لازمی اپنے کام کرنا ہے۔ 


اگر دوسری دو سال کی ملتی ہے اس میں بھی ایک سال کام کرنا ہے ۔ جب آپ نے پرورنمنٹ لینی ہے اس کی کنٹیکٹ کی ضرورت نہیں پڑتی لیکن جب پروریٹ آپ کے پاس آ جاتی ہے تو پھر بھی بالکل اپ نے اس کو لاوارث نہیں چھوڑنا ہے۔ اس پہ کام کرتے رہنا ہیں۔ اور اس کو چلاتے رہنا اور ٹیکس جاتا رہنا چاہیے آپ کا تاکہ آپ کا گھی جو ہے وہ جہاں بھی مضبوط رہیں۔ بے شک پی ار کے بعد آپ کے پیپر رجیکٹ نہیں کر سکتا اور نہ ہی آپ کو پھر دوبارہ کانٹریکٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن کافی چیزیں جو اکاؤنٹ کی جاتی ہیں خاص طور پہ جب آگے آپ فیملی اپلائی کریں گے نیشنلٹی لیں گے باقی پراسس کرے گے۔ اس میں کافی چیزیں آپ کی جو ہے دیکھی جاتی ہیں اپ کا ویدو لیبرال کافی زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے