سپین نئے امیگریشن قوانین بڑا اعلان خوشخبری آ رہی؟

سپین نئے امیگریشن قوانین بڑا اعلان خوشخبری آ رہی؟
سپین امیگریشن میں کون کون سے ایسے قوانین ہیں جو غیر ملکی عوام کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوں گے۔اب دیکھتے ہیں کہ وہ قانون کون سے ہیں۔ 

جب سے یہ اعلان ہوا ہے کہ سپین میں نیا قانون جاری ہو رہا ہے اور اس سے متعلق بہت اچھی اچھی خبریں سامنے آ رہی ہیں یہاں پر کچھ باتیں میں واضح کرتا چلوں جو کہ بہت سارے لوگوں کے لیے واضح نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کو اس بات کا خوف ہے کہ شاید اریگو سسیال اریگولیبرل اور اریگو فارمیسیون اس کو مزید مشکل کیا جائے گا یا سخت کیا جائے گا یا اس طرح کی کوئی اور چیزیں پیش ائیں گی تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔ ایسی کوئی بھی افواہ پر آپ نے یقین نہیں کرنا ہے کیونکہ ایسی کوئی بھی اپڈیٹ ابھی تک نہیں ائی ہے بلکہ یہ کہا گیا ہے کہ استخریلیا کے تمام معاملات کو مزید اسان کیا جائے گا۔ جیسا کہ میں پہلے بھی کافی بار تفصیلا بتا چکا ہوں کہ جیسا کہ سیتا سسٹم جو ہے اس میں ریولیوشنری ایکٹ لے کر ائیں گے۔ جس میں سیتا سسٹم تقریبا ختم ہو جائے گا۔ ابھی سیپا جو ادارہ ہے جس کے استخیریہ کے ساتھ کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ اس کا سیتا سسٹم بھی اپڈیٹ کرنے جا رہے ہیں کیونکہ تمام لوگوں کو سب سے زیادہ واسطہ اسی ادارے سے پڑھتا ہے تو اس وجہ سے کوئی بھی ایسی خبر نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے یہ پتہ چل سکے کہ امیگریشن اللیگل کے لیے کوئی قانون سخت ہوا ہے کہ کوئی تبدیلی ارہی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ جو جیسا ہے ویسا ہی ابھی تک چل رہا ہے اور مزید کوئی تبدیلی ائی تو یہاں پر اپ کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔ 

اب خاص بات اور اچھی خبر یہ ہے کہ بہت ساری ارگنائزیشنز اور جب کوئی نیا قانون ملک بناتا ہے تو وہاں کی جو ارگنائزیشن اس ایکٹیوٹی کی ہوتی ہے جیسے کہ امیگرینٹس سے متعلق بہت ساری ارگنائزیشنز ہیں۔ اور سب سے بڑی اپ کو معلوم ہے کہ ریفیوج ایجنسی جو کہ یو این او کے اندر دنیا ہے جو کہ سب سے بڑی ایجنسی ہے اور امیگرینٹس کے معاملات کو دیکھتی ہے۔ جو کہ ریفیوج سائلم کو دیکھتی ہے۔ یہ تمام امیگریشن پروسیسز میں یہی آتا ہے۔ 

تو وہ ارگنائزیشن اس کے بعد لوکل ارگنائزیشن باقی انٹرنیشنل میں ریڈ کرافٹ بھی امیگریشن سے متعلق ایک بڑی ارگنائزیشن ہے۔تو بہت سارے لوگ ان سے مشورے مانگتے ہیں کہ کیا بہتری ا سکتی ہے۔ تو اس میں یہ تمام ارگنائزیشنز نے حکومت پر زور ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ اپ جو اللیگل امیگرینٹس ہیں سپین میں ان کا پروسیس کافی لمبا رکھا گیا ہے دو سال تین سال اس کے پروسیس کو شارٹ کیا جائے اور بہت سارے لوگ وہ جو سول سوسائٹی ہے سپین کی جو کہ ایک ہمدردی رکھتی ہے امیگرنٹس کے ساتھ انہوں نے بھی یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ کیسے ممکن ہے کہ ایک اللیگل امیگرنٹ یہاں پر ائے اور وہ دو سال یا تین سال انتظار کرے اور وہ کام اللیگل نہیں کر سکتا تو کس طرح وہ یہاں پر سروائیو کر سکتا ہے۔ اسی وجہ سے سپین کے اندر چوری چکاری اور بہت سارے جرم بڑھتے جا رہے ہیں کیونکہ لوگوں کو وہاں کام کی اجازت نہیں دی جاتی ہے تو پھر وہ اس طرح سروائیو کرتے ہیں۔ تو اب حکومت کا انے والے وقت میں سب سے بڑا کام یہ ہوگا کہ جولیگل امیگرینٹس کا سپین میں ا کر لیگل ہونے کا جو پروسیس ہے اس کو مزید اسان کر دیا جائے اور جو دو تین سال کا ٹائم پیریڈ ہے اسے ختم کر دیا جائے۔ اس طرح کی اپڈیٹ ہو سکتی ہے اور انے والے وقت میں مزید اچھی اور بڑی اپڈیٹ ا سکتی ہے اور مل سکتی ہے۔


 لیکن ان تمام معاملات میں دو بڑی رکاوٹیں ہو سکتی ہیں اور وہ یہ ہیں ورسو پی پی جب بھی کوئی نیا قانون لے کر یہ ائیں گے وہ ان کو چیلنج کر سکتے ہیں۔ کانگرس میں اور سینٹ میں اگر نہیں تو وہ عدالت میں بھی چیلنج کر سکتے ہیں یہ ایک بڑا چیلنج ہے حکومت کے اگے حکومت امیگرینٹس کے لیے نئے اور اچھے قوانین لانا چاہتی ہے لیکن ان پارٹیز کی وجہ سے کچھ رکاوٹیں ا جاتی ہیں لیکن امید کی جا سکتی ہے کہ ایسے قوانین ائیں گے اور وہ غیر ملکیوں کے لیے مددگار ثابت ہوں گے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے