سپین فیملی ویزا اور نیشنلٹی کاغذات کیلئے بڑا اعلان

سپین فیملی ویزا اور نیشنلٹی کاغذات کیلئے بڑا اعلان
سپین فیملی ویزا نیشنلٹی کے کاغذات کی تیاری کے لیے: اس میں سب سے اہم چیز پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ ہے۔


 اب پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ جو ہے اس کے بارے میں یہ سننے میں آیا ہے کہ اب یہ کونسلٹ سے منظور نہیں ہو رہا بلکہ میڈن ایمبیسی سے آ ٹیسٹ کروائے ایسی کوئی بات نہیں ہے کونسلٹ ہو یا ایمبیسی ہو وہ فارمیسی کے اندر آتا ہے اور دونوں کی تصدیق ایک ہی جگہ سے ہوتی ہے کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہے کہ آپ کو یہ کہا جا سکے-کہ آپ نے پدیل جو ہے وہ کونسلٹ سے نہیں ایبیسی سے بنوانی ہے تو اس وجہ سے ایسی کوئی بھی چیز نہیں ہے کہ آپ کی پدیل مرسونہ کونسلٹ سے بنتی ہے یا ایمبیسی میڈن سے بنتی ہے۔ وہ ایک جیسی ہی مانی جائے گی۔ پدیل پر ہی آپ کے جو ہے وہ تمام کاغذات وہاں پر جو پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ ہے وہ اور باقی جو کاغذات ہیں آپ کے جیسے کہ برتھ سرٹیفیکیٹ تمام کے تمام اسی پدیل پر بن جائیں گے۔ 

اس کے علاوہ کریکٹر سرٹیفیکیٹ سے متعلق ایک اپڈیٹ دیتا چلوں۔اگر آپ پروف دے دیتے ہیں سپین میں نیشنلٹی کے لیے کہ آپ پانچ سال سے یہاں سے اگے پیچھے کہیں بھی نہیں گئے تو آپ کو پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہے تو اس کے لیے بھی آپ کو وہاں پدیل بنوانے کی یا بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے