سپین نئی سزا اور نیشنلٹی پراسیس سٹاپ ہو رہا ہے؟

سپین نئی سزا اور نیشنلٹی پراسیس سٹاپ ہو رہا ہے؟
سپین میں اصل میں کبھی کبھار لوگ ٹریول لائسنس کے بغیر بھی گاڑی چلاتے تھے اج سے 10 سال پہلے اور اٹھ سال پہلے قبل پانچ سال پہلے بھی۔ مگر اتنی زیادہ سزا نہیں تھی اس جرم کی۔ لیکن جرمانہ ہوتا تھا اور آپ کی جان چھوٹ جاتی تھی اور آپ بچ جاتے تھے۔ 


مگر اب بہت زیادہ سختی کی جا رہی ہے اب اگر آپ سپین میں ٹریول لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرتے ہوئے پکڑے جائیں گے تو آپ کو نہ صرف چھ مہینے کی سزا ہو سکتی ہے بلکہ نیا جرمانے ایک ہزار یورو کر دیا ہے اور ابھی ابھی یہ بھی اپڈیٹ مل رہی ہے کہ جن لوگوں نے پانچ سے چھ سال پہلے بھی یہ جرم کیا ہے تو انکے سامنے انے پر ان کی نیشنلٹی کو روکا جا رہا ہے اور ہر طرح کی ڈیٹیل اور وجہ اور تفتیش کی جا رہی ہے۔ 


کہ انہوں نے یہ کیوں کیا اور کیا وجوہات تھیں اور جرمانہ جمع کروایا جائے گا تو پھر نیشنلٹی کا پروسیس اگے چلے گا ورنہ روک دیا جائے گا۔ اس وجہ سے اختیاط کریں کیونکہ اج کی تاریخ میں یہ جرم بہت بڑا بن چکا ہے۔


اور مزید اس رپورٹ کے مطابق سپین یورپین یونین میں، شنجل سٹرین میں اور نوم مالک میں شامل ہو چکا ہے۔ 


جہاں پر کرونا وائرس کے بعد بہت جلدی ریکوری ائی ہے۔ ایکانمی کے حوالے سے سپین کی گروتھ کافی جلدی بوسٹ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اس میں بہت بڑا کردار جو ہے وہ گورنمنٹ کی پالیسیز کا بھی ہے۔

 سپین کی پاپولیشن کا بھی ہے جو بہت مثبت اثرات پیش کر رہی ہے۔ ساتھ ساتھ جو گروتھ ہے خاص طور پر جو پراپرٹی کی گروتھ ہے اس کا عمل دخل بہت زیادہ ہے۔ بہت سارے لوگ یہاں پر آ کر پراپرٹیز خریدتے ہیں کیونکہ یہاں کا موسم بہت خوشگوار اور خوبصورت ہے۔ وہ لوگ یہاں پر سیکنڈ ہوم کے طور پر قیام پذیر ہو رہے ہیں اور سب سے بڑی بات کہ سپین ایک پرسکون ملک ہے۔ اس لیے بہت سارے لوگ یہاں آ کر رہائش پذیر ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ یہاں رہنا پسند کر رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سپین کی جو پاپولیشن گروتھ کر رہی ہے، ایکانمی بوسٹ کر رہی ہے اور ٹائم ٹرینڈ کی طرف جا رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے