سپین نیشنلٹی بچوں کیلئے ضروری ہدایات نیا سسٹم چل رہا؟

سپین نیشنلٹی بچوں کیلئے ضروری ہدایات نیا سسٹم چل رہا؟
جب بچہ نیشنلٹی لے لیتا ہے تو ہمیں لگتا ہے کہ بچے کو ویزہ لینا پڑے گا مثلا پاکستان واپس جانے کے لیے۔ وہ ویزا پانچ سال کا ایشو ہوتا ہے ایک پیج لے کر اس پر اب ایک سال سے زیادہ نہیں رہ سکتے ہیں ایسا نہیں ہے۔ بچے ایک سال سے زائد وہاں رہتے ہیں پڑھ رہے ہیں اور پھر واپس چکر لگاتے ہیں تو کوئی بھی رکاوٹ پیش نہیں اتی ہے نہ ہی ایئرپورٹ پر نہ ہی کسی اور چیز میں کوئی مسئلہ اتا ہے۔


 اب بات اتی ہے بچوں کے ڈاکومنٹس کے لینیو ویسی انک کی۔ اب جو بچے پانچ سال سے کم ہوتے ہیں ان کی دو سال کی اور جو پانچ سے زیادہ عمر کے ہوتے ہیں 30 سال تک ان کی پانچ سال کی جو ہے وہ پاسپورٹ دانی ایشو کی جاتی ہے۔ اب بات یہ آتی ہے کہ ان کی لینیویسی کیسی ہوگی۔ اب یہ معلوم ہے کہ اپ کا پاسپورٹ تو کنسیلیا ایمبیسی کر دیتی ہے لیکن دانی جو ہے وہ آپ نے اپنے سپین میں ہی ا کر اس کو رینیو کروانا ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ پاسپورٹ بچوں کا کونسلیا ایمبیسی سے سیدھا لے کر اپوائنٹمنٹ لے کر وہاں سے رینیو کروایا جاتا ہے۔


 یہاں پر ایک اور چیز کو مدنظر رکھنا ہے کہ اگر والدین دونوں وہاں پر ہیں تو بہت بہترین ہے۔ لیکن اگر دونوں وہاں پر نہیں ہیں تو سپین سے آپ نے نتالیو سے ایک قبل پودیر بنانی ہے اپنی بیوی کے نام کے والد یہاں نہیں ہے تو میری جگہ میری والدہ تمام کام سرانجام دے سکتی ہے۔ وہ یہاں نتالیوں سے آپ نے باقاعدہ اٹیسٹ کروانی ہے، مکمل بنوانی ہے اور ساری چیزیں ڈاکومنٹس، ریکوائرمنٹس اور قانون وغیرہ سب پوری کر کے اپنی بیوی کے سپرد کر دیں پھر ایمبیسی آپ کے بچوں کے پاسپورٹ ریویو کر کے دے گی۔


 اور جب پاسپورٹ ایک سال ویلڈ رہتا ہو تو آپ رینیو کروا سکتے ہیں۔ جو دانی ہے چھ مہینے والی رہتی ہے تو اپ رینیو کروا سکتے ہیں اس چیز کا بھی آپ نے خیال رکھنا ہے کہ ٹرول ڈاکومنٹس کے طور پر پاسپورٹ استعمال ہوتا ہے لیکن دانی جو ہے وہ سپین میں بہت زیادہ ضروری ہے اس لیے وہاں رہتے ہوئے بچوں کے پاس پوٹ اپ ٹو ڈیٹ رکھنے بہت ضروری ہیں۔ جب بھی اپ کا چکر لگے تو دانی اپ کے بچوں کی یہاں ایشو ہو جاتی ہے۔ 


تو ایک چیز کا لازمی خیال رکھنا ہے کہ یہی پروسیس ہے جس سے آپ اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر ایک اور اہم بات بتاتا چلوں کہ اپ نے جس قوم/ملک میں رہتے ہیں یہاں پر بھی اور وہاں پر بھی جو سپین کی ایمبیسی ہے رجسٹریشن کروا لینی ہے اور وہاں پر اپنا ایڈریس جس ملک میں آپ رہتے ہیں مثلا کے پاکستان کا ایڈریس وہاں دے دینا ہے یا جس بھی ملک میں آپ ہیں۔

 وہ ایڈریس سرٹیفیکیٹ جب آپ لے کر سپین میں ائیں گے دانی رینیو کروانے کے لیے تو پھر آپ کو پدرونا منٹو کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ آپ کے بچوں کی دانی پر جو سیکرل ٹرسٹ ہوگا وہ آپ کا ہے جو پاکستان کا لکھ دیا جائے گا کہ وہ وہاں پر رہ رہے ہیں عارضی طور پر ۔تو اس طرح سے آپ اپنا تمام سسٹم چلا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے