ارریگو فملیار کے بارے بڑا ضروری اعلان نئی خوشخبری

ارریگو فملیار کے بارے بڑا ضروری اعلان نئی خوشخبری
اریگو فیملییار کے بارے میں بڑی اچھی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے۔ اپ کو معلوم ہے کہ استخیریہ کے تمام قوانین وہ اہستہ اہستہ سپیریئر حکومت تبدیل کرنا چاہتی ہے اور اس میں کافی بہتری لانا چاہتی ہے۔ 

تاکہ استخیریہ کی جو زندگی ہے وہ اسان ہو ۔ اریگو فیملییار میں جو اچھی اپڈیٹ ہے وہ یہ ہےکہ 65 سال سے زیادہ یا 65 سال سے کم اپ پہ ڈپینڈ کرتے ہیں اور اپ کے پاس سپین نشنلٹی ہے تو اپ ان کو اپنے پاس بلا سکتے ہیں جو مجھے لگ رہا ہے کہ اسطحیریا کی جو نئی قوانین اپ اپڈیٹ ہو رہے ہیں اس میں اریگو فیملیار کو خاص طور پہ والدین کے لیے بھی جو ہے اپڈیٹ کیا جائے گا تاکہ والدین کا یہاں پہ بلانا اپنے پاس رکھنا مزید اسان ہو جائے گا اپ کے اوپر وہ ڈیپینڈ کرتے ہیں تو اپ ان کو ایزیلی اپنے پاس بلا سکیں گے یہ قانون میں نئ ترمیم آرہی ہے اس کے بعد اگر اپ کا کوئی بلڈ ریلیشن اپ کے ساتھ ہے سپین کے اندر ہے لیکن اس کے پاس لیگل سٹیٹس نہیں ہے وہ بھی اپ اس کی ہیلپ کر سکتے ہیں اس کواپ نے ثابت کرنا ہے تو اپ کا بلڈ ریلیشن ہے تو اپ اس کو ریزیڈنسیا ریگو فیملییار دلوا سکتے ہیں۔ وہ بہت اچھے قانون ہے جس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں نے اپنے والدین کو کارڈ دلوائیں بھی ہیں اپ اس طرح سے آپ اپنے بلڈ ریلیشن کو کارڈ دلوا سکتے ہیں بیٹے باپ کو، باپ بیٹے کو دلوا سکتا ہے بھائی بھائی کو دلوا سکتے ہیں اور بہن بھائی کے دلوا سکتی ہے اس طرح کی ساری قانون جو ہے وہ اپڈیٹ ہو رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے