سپین حکومت کا ایک اور اچھا قدم سیپے ایسا ادارہ ہے جس سے ہر ایک کو واسطہ پڑتا ہے خواہ وہ پارو ہو Ayuda ہو اور باقی جو معاملات آپ کے کام سے related ہیں وہ تمام کے سسودیا سوشیال کے اندر آتے ہیں تو اب حکومت نے decide کیا ہے کہ اس ادارے کا جو ہے وہ سیتا سسٹم نئے طریقے کے ساتھ متعارف کروایا جائے کیونکہ جو پُرانا سیتا سسٹم ہے وہاں پہ بہت زیادہ فراڈ سامنے آئے بہت سارے لوگوں نے معصوم لوگوں کو سیتے کے نام پہ بہت مہنگے مہنگے سیتے بیچے اور لوٹا تو اس تمام problem کی وجہ سے اب نیا digitalise system اُنقریب متعارف ہو جائے گا جو کہ حکومت نے ایک بڑا اشارہ دیا ہے تاکہ جو سیتا سسٹم ہے خاض طور پہ کورونا کے بعد سے شروع ہوا ہے اُس کو ختم کیا جا سکے اُس سے نپٹا جا سکے اس سکیم کو آنے میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں اُس کے بعد آپ کو سیپے کے لیۓ بالکل بھی سیتا لینے کی ضرورت نہیں پڑے گئی۔
0 تبصرے