سپین حکومتی اداروں کا بڑا ایکشن بڑا اعلان کر دیا

سپین حکومتی اداروں کا بڑا ایکشن بڑا اعلان کر دیا
سپین حکومت کے ایک اہم ادارے نے بڑا ایکشن کیا ہے جس کو آپ کے لیۓ جاننا بہت ضروری ہے تو جیساکہ جب ہم پارو لگواتے ہیں تو ہمارے پہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ ہر 3 مہینے بعد ہم نے دیماندا sign کرنا ہے جب آپ کی پارو ختم ہو جاتی ہے اور سبسڈیو لگتی ہے وہ پھر بھی آپ نے sign کرنا ہوتا ہے ورانہ آپ کی جو سبسڈیو ہے وہ ختم ہو جاتی ہے اگر پارو کے دورنہ نہیں کرتے پارو ختم ہو جاتی ہے سبسڈیو کے دوران نہیں کرتے تو سبسڈیو ختم ہو جاتی ہے سبسڈیو کے بعد اگر آپ اور کوئی بیروزگار ہے لیکن انگریسومنیماویتل لگوائی ہوئی ہے تو اُس میں بھی آپ سے مانگا جائے گا دیماندو دی ایمپلیلا آپ کر رہے ہیں اینم کے دفاتر میں تو اس طرح سے آپ کو مختلف طرح سے اُس کو لازمی طور پہ مختلف حالات میں sign کرنا ہے ورنہ آپ جو سہولت لے رہے ہیں وہ روک دی جاتی ہے۔ 


 تو اس کے بارے میں بڑا ایکشن لیا گیا ہے بہت سارے لوگوں کو سبسڈیو جو ہے وہ بند کر دی گئی ہے کیونکہ اُنہوں نے دیماندو دی ایمپلیلا پہ sign نہیں کیۓ وہ بہت ضروری ہیں اور حکومت کی طرف سے بار بار کہا جا رہا ہے کہ اگر وہ آپ sign نہیں کرتے تو آپ کی آیودہ امداد کسی بھی condition میں آپ کے مالی حالات جیسے بھی ہیں حکومت نے بند کر دینی ہے اور اب سیپے نے بند کرنا شروع کر دی ہے اور کافی لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں تو اس لیۓ بہت ضروری ہے کہ آپ اس سے باخبر رہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے