سپین نئے امیگریشن قوانین کی تیاری بڑا اعلان آ گیا

سپین نئے امیگریشن قوانین کی تیاری بڑا اعلان آ گیا
سپین کے نئے امیگریشن قوانین کی تیاری کہاں تک پہنچی ہے اور کافی لوگ اس کے بڑے میں پریشان ہیں اور کافی لوگ اس کا انتظار کر رہے ہیں کہ نئی تیاری میں کیا کیا نئی آسانیاں آ رہی ہیں اور بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ شاید contract ختم ہو جائے گا ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا کیونکہ اُسی بیس پہ آپ کی آرائیگو سوشیال آرائیگو لیبرل اور اب آرائیگو فارماسین بھی اُسی بیس پہ چلی گئی ہے لیکن یہاں پہ بہت ساری آسانیاں ہوں گئی جو deeply کافی زیادہ working کر رہے ہیں جو منسٹری دی استریو ہے وہاں پہ working ہو رہی ہے اور اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ ہم اس پہ working کر رہے ہیں آنے والے وقت میں بہت زیادہ اُمید ہے کہ لمبہ عرصہ نہیں ہے یہ one by one اپڈیٹ دیتے جائیں گے اور امیگرنٹس قوانین میں نئی سے نئی تبدیلیاں سامنے آتی رہیں گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے