سپین نیا فیملی قانون پاس غیرملکیوں کو بڑا فائدہ مل رہا؟

سپین نیا فیملی قانون پاس غیرملکیوں کو بڑا فائدہ مل رہا؟
سپین نے ایک نیا قانون پاس کیا ہے جو کہ کافی اچھا سمجھ جا رہا ہے ترخیتا نمروسہ نمروآل ترخیتا نمروسہ سپیسی آل یعنی کہ خنرل اور سپیسی آل آپ کو معلوم ہے کہ جو دو بچوں سے زیادہ یعنی کہ تین یا چار ہیں تو وہ خنرل میں آتا ہے اور جو اُس سے زیادہ ہے وہ سپیسی آل میں آتا ہے تو اب اُنہوں نے کیا کیا کہ دو بچوں والوں کو بھی ترخیتا نمروسہ خنرل میں ڈالنے کی Announcement کی ہے لیکن اُن کے لیۓ جو اکیلا باپ یا اکیلی ماں ہے یا پھر جو آپاہج ہے تو وہ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ کچھ اور بھی فیملی سے متعلق updates جو کہ آنے والے وقت میں اس قانون سے related آئیں گئی اور مزید کیا کیا benefits حکومت دینے جا رہی ہے وہ بھی سامنے آئے گئی بہرحال یہ ایک اچھا قانون ہے اس سے families کو کافی زیادہ فائدہ ہو گا اور جو families struggle میں ہے inflation کی وجہ سے اُن کو اب انگریسو منیماوتیل اور باقی امدادیں لینا جو ہے آسان رہیں گئی اس قانون کے آنے کی وجہ سے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے