سپین حکومت کا اہم اعلان اور عوام کے لیۓ بڑی خوشخبری دی گئی ہے اصل میں سپین حکومت نے دو نئے کام سسودیا سوشیال کے سپرد لگائے تھے جو کہ directly اور indirectly عوام کے لیۓ بہت زیادہ فائدہ مند تھے اور اُنہوں نے اپنے election campaign میں بھی ان کا ذکر کیا تھا ایک تھا کہ اگر کوئی عینک لگواتا ہے یعنی کہ نظر کمزور ہے تو اُس کی عینک کے تمام اخراجات اور lenses کے تمام اخراجات حکومت pay کرے گئی دوسرا جو ہے وہ dentist کا جو بڑا مسئلہ ہے یہاں پہ کیونکہ سپین میں dentist بہت زیادہ مہنگے ہیں تو اُن کا جو تمام پراسیس ہے وہ بھی اب سسودیا سوشیال کے under چلا جائے گا تو اس پہ ایک بڑی خبر آئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایسا ہونے جا رہا ہے کہ حکومت جو ہے وہ dentist کو اور جو عینک ہے ان دونوں project کو سسودیا سوشیال میں add کرنے جا رہی ہے یعنی کہ دونوں categories پہ اب سسودیا سوشیال کے اندر جائیں گئی اور اُس میں عوام لوگوں کو بڑا فائدہ ہو گا یعنی کہ free of cost وہ اپنا علاج کروا سکیں گے عینک lenses لے سکیں گے۔
0 تبصرے