سپین نے دی غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری

سپین نے دی غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری
سپین میں 500 یورو کی امداد ہر ماہ لی جا سکتی ہے اور یہ Announcement خاض طور پہ SEPE کی طرف سے کی گئی ہے جو کہ ایک اہم ادارہ سسودیا سوشیال کا اور اس کے under آتا ہے آپ کا کام آپ کی پارو وغیرہ اور اسی طرح یہ سبسڈیو کی مد میں آپ کو 500 یورو امداد ہر مہینے ملے گئی لیکن اُس کے لیۓ شرط یہ رکھی گئی ہے کہ آپ کی جو عمر ہے وہ 18 سے 35 سال کے درمیان ہونی چاہیے تو آپ یہ امداد لے سکتے ہیں اور یہ امداد آپ تب ہی لے سکتے ہیں جب آپ کی پارو ختم ہو چکی ہے سبسڈیو ختم ہو چکی ہے اور اب آپ individual ہیں اور آپ کا گزارہ نہیں ہو رہا تو یہ آپ کو ایک basic need کے طور پہ 500 یورو ہر مہینے ملے گئی یہ یاد رکھیں کہ اس کے ساتھ ساتھ آپ نے دیمندا بھی continue رکھنا ہے اُس کو بھی ہر مہینے sign کرنا ہے تاکہ آپ کا وہ بھی چلتا رہے اور اُسی کی base پہ آپ کو یہ امداد ملے گئی اور یہ 500 یورو آپ SEPE کے آفس میں جا کے لگوا سکتے ہیں اور اس کے لیۓ آپ انیس کے آفس میں نہیں جانا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے