سپین فیملی ویزا والوں کیلئے بُری خبر یہ کام ضرور کریں

سپین فیملی ویزا والوں کیلئے بُری خبر یہ کام ضرور کریں
سپین فیملی ویزا reject ہونے کی بڑی وجوہات کون سی ہیں تو جیساکہ فیملی ویزے کا جو پراسیس ہے اُس کو اُنہوں نے direct نہیں رکھا ہے آپ کو information کہیں سے نہیں ملتی ہے TCS والے کچھ اور کہتے ہیں documents پہ کچھ اور ہوتا ہے law میں بھی کچھ اور ہوتا ہے اور آپ سے کچھ اور demand کی جاتی ہے۔ 

 اور جو rejection کی وجہ سامنے آ رہی ہے وہ خاض طور پہ آپ کے documents سے متعلق ہے یعنی کہ آپ کے نام کے spelling اپنی date of birth پر اور آپ کے تمام وہ نمبر جو Match ہونے چاہیے اُن پہ کر نا ہے۔

 اور مزید یہاں تک situation ہے کہ embassy individual ہر case پہ case to case vary کرتی ہے اُس کے documents demand کے لیۓ لیکن TCS والوں نے اپنی شرائط تمام پہ لاگو کر دیں ہیں for example جو رسیدیں ہیں وہ چند ایک families پہ وہ لاگو کرتے ہیں کسی سے مانگتے ہیں اور کسی سے نہیں مانگتے اور اسی طرح پاسپورٹ کی جو requirement ہے وہ کسی سے مانگتے ہیں اور کسی سے نہیں مانگتے لیکن TCS والوں کا دستور بن چکا ہے کہ وہ تمام فیملی والوں پہ یہ قانون لاگو کر رہے ہیں تو جب بھی آپ سے ایسی کوئی demand کرتے ہیں تو یہ ہی کہیں کہ ہمیں proof کے طور پہ دیکھیں کوئی document جہاں پہ لکھا ہوا ہے کہ تمام فیملی سے یہ documents receive کرنے ہیں یا پھر پاسپورٹ کی demand کرنی ہے تو تب وہ آپ کو جواب positive دیتے ہیں آپ کو کوئی document دیتے ہیں تو پھر جمع کروائیں ورنہ اُن سے یہ demand کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے