سپین میں پارو کا نیا قانون بُری خبر آ گئی

سپین میں پارو کا نیا قانون بُری خبر آ گئی
پارو اکٹھی لینے کے قانون میں بھی بڑی تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں اس قانون کو مزید سخت کیا جا رہا ہے پارو جو ہے وہ اکٹھی لینے کے قانون میں کافی زیادہ fraud سامنے آئیں ہیں جس میں لوگوں نے مختلف طریقوں سے مختلف lawyers سے مل کے اور کافی طریقوں کے ساتھ دو نمبری کی ہے اور پارو اکٹھی لی ہے جس کے بعد ان کی inquiries کے بعد پتا چلا ہے اور یہ تقریباً ایک سال دو سال بعد جب inquiry کے لیۓ جاتے ہیں تو ان کو پتا یہ چلتا ہے کہ نہ وہاں پہ shop ہے اور نہ ہی جو address دیا ہے وہاں پہ نہ تو کوئی business ہو رہا ہے صرف اور صرف پارو اکٹھی لینے کے لیۓ یہ سارا کچھ کیا جا رہا تھا تو جیساکہ lawyers کی جانب سے بڑی تعداد میں لوگوں کو پارو اکٹھی لےکے دی گئی جس کے وجہ سے ان کے شکوشہبات بڑھے اور انہوں نے جب inquiries کی تو بہت بڑی تعداد میں fraud سامنے آئے تو اس وجہ سے آنے والے وقت میں جو پارو اکٹھی لینے کے قوانین میں اُس میں مزید تبدیلیاں ہو سکتی ہیں وقتی طور پہ انہوں نے fund بھی show کروانے کے لیۓ بھی کہا ہے کہ اب آپ نے funds show کروانا ہے تاکہ آپ کے پاس کتنی رقم ہے جس کے تحت آپ business کرنا چاہتے ہیں صرف اور صرف پارو کی amount کافی نہیں ہو گئی بلکہ آپ کے پاس بھی fund ہونا چاہیے business کے حساب سے وہ fund دیکھا جائے گا for example آپ ایک restaurant open کرنا چاہتے ہیں تو اُس کے حساب سے fund دیکھا جائے گا تو اب یہ fund دیکھا جائے گا جس کے بغیر آپ کو اکٹھی پارو نہیں ملے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے