سپین کے تین provinces جو driving license پہ ابھی 2024 میں 3 ہزار یورو تک امداد دے گئی جس میں Madrid, Galicia اور Narok تو یہ تین جو provinces ہیں انہوں نے 3 ہزار یورو تک announce کیۓ ہیں جو کہ ایسے لوگوں کو دیئے جائیں گے جو driving license لیتے ہیں یہاں پہ یہ بھی واضح رہے کہ SEPE نے free of cost کمیون کا اور بس کا لائسنس شروع کیا وہ بھی آپ کر سکتے ہیں اور ان provinces میں بھی بہت زیادہ facilities provide کی جا رہی ہیں اگر آپ professionally driving کی طرف آنا چاہتے ہیں یعنی کہ بس کا لائسنس اور مزید ambulance کے لیۓ کمیون کے لیۓ اگر آپ ان تمام کا لائسنس کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیۓ یہ provinces خاض طور پہ بہت زیادہ fund جاری کر رہے ہیں اگر آپ ان provinces میں رہتے ہیں تو پھر آپ یہ 3 ہزار یورو سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور دوسرے provinces میں بھی رہتے ہیں تو وہاں پہ بھی امداد دی جا رہی ہے 3 ہزار نہیں بلکہ اس سے کم دی جا رہی ہے ان سب کی مکمل detail آپ نیچے دئیے گئے link پہ جا کے check کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے