سپین نیشنلٹی کارڈ اور پاسپورٹ کا بڑا اعلان

سپین نیشنلٹی کارڈ اور پاسپورٹ کا بڑا اعلان
سپین سے جو لوگ باہر ہیں تو وہ اپنا پاسپورٹ یا دانی کس طرح تبدیلی اور تجدید کروانی ہے تو واضح رہے کہ آپ نے پاسپورٹ جو ہے وہ آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہتے ہیں وہاں کی قریب ترین کونسل یا ایمبیسی سے پاسپورٹ کی تجدید کروا سکتے ہیں لیکن یہ یاد رکھیں کہ دانی کے لیۓ آپ کو واپس سپین میں ہی آنا پڑتا ہے یہاں سے ہی آ کے آپ نے Renew کروانا ہوتا ہے آن لائن بھی renew نہیں ہوتی اور کوئی ایمبیسی یا consulate میں بھی جا کے renew نہیں ہوتی یہاں پہ ایک بڑا مسئلہ لوگوں کو پدرونامنیترو کا آتا ہے کہ پررونامنیترو ہم کیسے کروائیں اگر دوسرے ملک میں ہم رہ رہے ہیں تو ہماری تو سپین میں پدرون ہوتی نہیں ہے تو اُس کا بہترین طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ جس بھی ملک میں رہ رہے ہیں وہاں پہ جائیں وہاں consulate یا ایمبیسی سپین کی ہے تو وہاں پہ registration کروائیں کہ ہم یہاں پہ رہ رہے ہیں لیکن ہم Spanish ہیں وہاں پہ آپ کو ایک certificate issue کیا جائے گا وہ certificate آپ نے لے کے سپین کی کسی بھی حدود میں پولیس سٹیشن میں جانا ہے وہ certificate آپ present کریں گے تو آپ کی پدرون exempt کر دی جائے گی اور آپ کو پدرونامنیترو کی ضرورت نہیں پڑے گئی اور آپ کی دانی جو ہے وہ issue کر دی جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے