سپین میں 100 یورو کی امداد سسودیا شوسیال نے نئی Announce کی ہے اصل میں یہ جو امداد ہے یہ families کے لیۓ ہے inflation بڑھنے کی وجہ سے فیملی کے جو بُرے حالات ہیں مہنگائی کی وجہ سے تو اُس وجہ سے اُن کو رعایت دینے کے لیۓ یہ launch کی گئی ہے خاض طور پہ اُن ماؤں کے لیۓ جو کبھی کام کرتی رہی ہیں اور اب اُن کے بچے چھوٹے ہیں یہ 3 سال کی عمر تک کے بچوں کو 100 یورو per month ملے گا یعنی کہ zero سے لے کے 3 سال کی عمر تک ہر مہینے 100 یورو آپ کو ملے گا اگر آپ کے دو بچے ہیں تو پھر 200 یورو ملیں گے صرف شرط یہ ہے کہ ماں نے کبھی نہ کبھی سسودیا سوشیال میں آلتا کیا ہو اور کچھ کام کیا ہو تو اُس Base پہ آپ اس امداد کو اپلائی کر کے لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے