آج کی ویڈیو میں جو یوکے میں already موجود ہیں اور وہ یوکے میں کام کر رہے ہیں تو اُن کے لیۓ بہت ہی Bad News ہے۔
کیونکہ یوکے ہوم آفس نے نیا اعلان جاری کر دیا ہے اور اب یوکے میں کام کرنے والوں کے لیۓ نیا crackdown شروع ہونے جا رہا ہے؟
تو اب اس نئے crackdown سے کن workers پہ بُرا اثر پڑے گا اور مزید James Cleverly کی جانب سے بھی بہت ہی اہم Announcement کی گئی ہے۔
خاض طور پہ جو cash and hand کام کر رہے ہیں اور وہ یہاں پہ آ کے overstay ہو گئے ہیں وہ students ہیں اور مزید جو care home کے ویزا پہ یوکے میں آئے ہوئے ہیں اور وہ یہاں پہ illegal طریقے سے job کر رہے ہیں تو ایسے تمام لوگوں کے لیۓ یوکے ہوم آفس نے نیا اعلان جاری کر دیا ہے۔
0 تبصرے