سپین میں کاروبار کرنے والوں کے لیۓ نئی امداد خاض طور پہ جو چھوٹا کاروبار کر رہے ہیں 2024 میں یعنی کہ آتونومو پہ کام کرتے ہیں آتونومو والوں کے لیۓ یہ بڑی اہم امدادئیں ہیں جو آپ اپلائی کر سکتے ہیں آپ کو اگر financial crisis ہے آپ کا business صحیح نہیں چل رہا وہ check کریں گے آپ کا رنتا سالانہ دیکھا جائے گا اُس کے مطابق پھر یہ فیصلہ لیا جائے گا کہ آپ کو کون سی امداد دی جائے اس میں آسیندہ بھی شامل ہے سسودیاسوشیال بھی شامل ہے اور مزید کچھ اور ادارے بھی جو کاروبار کو promot کرنے کے لیۓ کوشیش کرتے ہیں جو کہ نیم سرکاری ادارے ہیں اور سرکاری ادارے ہیں اُن کی طرف سے بھی کچھ امدادئیں ہیں جن کی detail جان کے آپ اُن سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے