سپین میں نئی امداد 5280 یورو کی جو کہ 2024 میں یہ امداد خاض طور پہ 45 سال سے زیادہ عمر والوں کے لیۓ ہے اور بےشک آپ انگریسو منیماویتل لے رہے ہیں اور آپ کی financial condition کافی بُری ہے آپ پہ فیملی depend کرتی ہے آپ یہ proof کرتے ہیں کہ آپ کو زیادہ رقم کی ضرورت ہے تو آپ کے یہ 480 یورو مزید لگ جائیں گے جو کہ 11 مہینے کے لیۓ لگائیں گے جو کہ 5280 یورو بنتے ہیں یہ کافی اچھی امداد ہے اور آنے والے دنوں میں آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے