سپین حکومت کا امداد کو لے کے اہم اعلان حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ فیملیز جن کی سالانہ income جو کہ 34 ہزار سے کم ہے اور اگر آتونومو پہ ہیں تو 29 ہزار سے کم ہے تو حکومت ہر مہینے 250 یورو اُن کو ہیپو تیکا کی صورت میں دے گئی ہیپوتیکا مراد یہ کہ اگر اُنہوں نے گھر بینک سے instalment پہ لیا ہوا ہے اب اُس کو pay کرنے میں اُن کو دشواری ہے تواب اس صورت حال میں حکومت اُن کی مدد کرے گئی 250 یورو جیسے ہی Ayuda Di Alcara ہوتی ہے اب ایسے ہی یہ آیودہ ہو گئی جو آپ ادا کر سکیں گے۔
0 تبصرے