سپین میں 10 ہزار 800 یورو کی امداد جو کہ میڈرڈ اور لاروخہ ان دونوں نے Announce کر دی ہے تو اب اس امداد کے ذریعے آپ اپنا گھر خرید سکتے ہیں اگر آپ میڈرڈ میں رہتے ہیں یا پھر لاروخہ میں رہتے ہیں تو ان دونوں جگہوں پہ directly یہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں اس کے لیۓ شرط صرف یہ ہی ہے کہ آپ کمنیدات کے اندر آپ کی پدرونامینترو ہونی چاہیے تو تب ہی آپ اس امداد کو اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے