سپین فیملی ویزا کاغذات والوں کیلئے اہم معلومات

سپین فیملی ویزا کاغذات والوں کیلئے اہم معلومات
سپین فیملی ویزا کاغذات سے متعلق اہم خبر تو جیساکہ فیملی کے جو ویزا ہیں اس کے بارے میں بہت سارے فیملی individual پوچھتے ہیں کہ ہمارا marriage certificate بن چکا ہے اب کیا طریقہ کار ہو گا تو جیساکہ پہلے آپ کا certificate آپ کی home country کا ہوتا تھا اب اُس کی جگہ اس نے لے لی ہے باقی تمام کے تمام وہی ہیں کیونکہ آپ کی فیملی جو ہے وہ نہ تو already یہاں کی resident ہے اور نہ ہی نیشنلٹی ہولڈرز ہے اور نہ ہی آپ کے بچے تو آپ نے وہی کاغذات استعمال کرنے ہیں جو normal ایک بندہ کرتا ہے اس میں کوئی بھی تبدیلی نہیں ہوئی صرف تبدیلی کام پہ ہوئی ہے کہ جس بندے نے اپلائی کرنا ہے کیونکہ اب وہ نیشنلٹی ہولڈرز ہے اُس کے لیۓ assumption ہو جاتی ہے گھر کی اور finance کی دونوں چیزوں کی اب اُس نے proof نہیں دینے یعنی کہ جو پہلے requirement تھی کہ اتنی رقم ہونی چاہیے تو یہ ساری requirement ختم ہو جاتی ہے جس کے پاس نیشنلٹی ہوتی ہے اور بہرحال باقی تمام چیزیں وہی ہیں فیملی کے documents منگوانے ہیں اور fingers letter کو استخیریا pass کروانا ہے اور اُس کو واپس بھیج دینا ہے TCS کے ذریعے سپین embassy میں جمع کروا دینے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے