سپین بچہ پیدا ہونے پہ غیرملکیوں کو بڑا بونس ملتا ہے جو کہ 700 Euro کا ہے تو جیساکہ جب hospital آپ کو date دیتا ہے کہ آپ کا baby اس date کے اندر اندر پیدا ہو گا اُسی وقت آپ نے جینیات کتلونیا کا سیتا نکلوا لینا ہے اور جیسے ہی hospital سے documents ملے فوراً وہ documents attach کر کے اس بونس کو اپلائی کر دیں تو پھر آپ اس بونس کو لینے کے لیۓ eligible ہو جائیں گے اس کے لیۓ ایک criteria کتلونیا کے اندر یہ بھی ہے کہ آپ پولسیا نیسنوآل کا جو ابسٹریک نکلوانی ہے کہ آپ کو یہاں پہ کتنا عرصہ ہوا ہے وہ بھی آپ نے پہلے سے سیتا لے کے پہلے نکلوا لیں وہ 6 مہینے تک 3 مہینے تک valid ہوتی ہے تاکہ بروقت وہ آپ استعمال کر سکیں اور اس بونس کو لازمی طور پہ حاصل کر سکیں۔
0 تبصرے