سپین میں 5 ہزار یورو کا جرمانہ عائد ہو گا تو جیساکہ اگر آپ ایک مہینے میں 5 ہزار یورو سے زیادہ بیزم نہیں کریں ورنہ 5 ہزار یورو آپ کو جرمانہ ہو گا دن میں 2 ہزار یورو سے زیادہ نہیں ہونے چاہیے مہینے میں 5 ہزار اور اگر ایک دن میں آپ نے maximum کرنے ہیں تو 2 ہزار سے نہیں اور ایک transaction جو کہ 1 ہزار یورو سے زیادہ کی نہیں ہونی چاہیے تو اب اگر ایک دن میں کسی کو 2 ہزار یورو کی transaction کرنی ہے تو پہلے ایک ہرزار کی transaction کرے اور پھر دوبارہ ایک ہزار کی transaction کرے بس یہ یاد رہے کہ ایک مہینے میں 5 ہزار یورو سے زیادہ transactions نہیں کر سکتے اور اب اگر آپ ایسا کریں گے تو پھر آپ پہ جرمانہ عائد ہو گا۔
0 تبصرے