سپین میں گھر کا نیا سامان خریدنے کی امداد سے متعلق اہم خبر جاری ہوئی ہے اگر آپ کی آتونومو ہے اور آپ ٹیکس دے رہے ہیں اور آپ کا آسیندے میں اندراج ہے تو آپ اس امداد کو اپلائی کر سکتے ہیں اور یہ امداد 30 ہزار تک کے سامان کی خریدی کے لیۓ لے سکتے ہیں اور یہ بہت ہی اچھی اپڈیٹ سپین کی طرف سے جاری ہوئی ہے خاض طور پہ دسمبر کے مہینے میں نیا سامان خریدہ جاتا ہے اور پُرانا سامان اُن کو resale کیا جاتا ہے تو اس لیۓ اس time پہ اُنہوں نے اس نئی امداد کی announcement کی ہے 30 ہزار یورو تک آپ maximum امداد کی صورت میں آسیندے سے اپلائی کر کے لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے