سپین میں پارو سے متعلق بہت ہی اچھی خبر جاری ہوئی ہے کہ اگر آپ کی پارو ختم ہو چکی ہے اور اب آپ کام کرنے کے قابل بھی نہیں ہیں 8 گھنٹے آپ کام نہیں کر سکتے اُس میں آپ کی بیماری بھی شامل ہو سکتی ہے آپ کی کوئی فیملی reason بھی ہو سکتی ہے جو آپ نے proof کرنی ہے کہ میری فیملی کی یہ reason تو اس طرح کچھ اور مسئلہ بھی ہو سکتا ہے جس میں آپ 8 گھنٹے 10 گھنٹے کام نہیں کر سکتے تو اس پہ حکومت نے ایک relaxation دی ہے کہ آپ نے اگر پہلے کام کیا ہے اور کرتے رہے ہیں اور اب کو کوئی بیماری کا مسئلہ ہے یا فیملی reason ہے اور پارو آپ کی ختم ہو چکی ہے لیکن اگر آپ 3 سے 4 گھنٹے بھی کام کر لیتے ہیں تو پھر آپ کو economically help دے گئی گورنمنٹ سیپے کی جانب سے تو یہ کافی اچھی announcement ہے اور مزید اگر آپ full time کام نہیں کر سکتے آپ اومیدیا خرندہ بھی چلا سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ economical Ayuda بھی اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ پہ فیملی depend کرتی ہے یا پھر آپ کے اخراجات اتنے ہیں کہ آپ صرف اور صرف اومیدیا خر نالہ سے پورا نہیں کر سکتے ہیں یہ کافی اہم نیوز ہے آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے