سپین کی نئی امداد نیا فائدہ مل رہا؟ جلدہی اپلائی کریں

Spain New Ayuda 2023 UPDATE
سپین میں ماہانہ ایک سو یورو نئی فیملی امداد ہے اُس سلسلے میں کچھ نئی اپڈیٹ حکومت نے Announce کی ہیں سپین حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ جس طرح سے آسیندہ جو ہے وہ 100 یورو اور 200 یورو مختلف families کو دیتا ہے اس طرح سسودیاسوشیال بھی دے گا لیکن اس کا طریقہ تھوڑا سا مختلف ہو گا آسیندہ کس طرح دیتے ہیں آسیندہ اگر آپ کا ترخیتا نمروسہ خنرال ہے یعنی کہ تین بچے ہیں تو پھر آپ کا اگر contract چل رہا ہے تو پھر آپ کو ہرمہینے 100 یورو آسیندہ ڈالتا ہے اور اگر آپ ترخیتا نمروسہ سپیسی آل ہے تو پھر ہر مہینے 200 یورو آپ کے اکاؤنٹ میں آتے ہیں اسی طرح سسودیا سوشیال نے کہا ہے کہ اگر والدین میں سے کوئی ایک ہے اور وہ فیملی چلا رہا ہے یا same sex والدین ہیں یا پھر والدہ جو ہے وہ کام کرتی ہے بچوں کے ساتھ ساتھ اُن کے لیۓ اس صورت میں آپ کو ہر مہینے 100 یورو ملیں گے 100 یورو اگر والدہ کام کرتی ہے اُس کا بچہ بھی ہے ایک بچے ہیں یا دو بچے ہیں اُس لہٰذا سے سسودیا سوشیال آپ کو 100 یورو ماہانہ آپ کو pay کرے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے