سپین نیشنلٹی پر بچوں کی واپسی اگر تو آپ نے بچوں کا اندراج کروایا کیونکہ بہت ساری families ایسی ہیں وہ جب یہاں پہ بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُن کا پاکستان میں اندراج ہی نہیں کرواتے اُن کے پاس نیشنلٹی ہوتی ہے وہ direct اُن کو نیشنلٹی دلوا دیتے ہیں تو بہتر یہ ہی رہے گا کہ ایسا نہ کریں کیونکہ آپ لازمی طور پہ وہاں کے documents لینے کی کوشیش کیا کریں تاکہ آنے والے وقت میں کبھی بھی اُس کی ضرورت پڑ سکتی ہے اب آپ نے ویزا اُس کا issue کروانا ہوتا ہے جو کہ 5 سال کا issue ہوتا ہے جو منسٹری آف استیریو پاکستان کی آن لائن ویب سائٹ پہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں یا پھر آپ embassy یا consulate سے بھی اپلائی کر کے ویزا لے سکتے ہیں یہ ویزا 5 سال کا ہوتا ہے ایک سال سے زیادہ آپ وہاں پہ نہیں رہ سکتے اس کا دوسرا حل یہ ہے کہ آپ کا NIE کا جو کارڈ ہے وہ بنوا لینا ہے اُس کیا ہو گا کہ آپ کو یہ ویزا والا انٹری والا جو آپ کا بھنجٹ ہے تو وہ ختم ہو جائے گا یہ سب سے بڑا مسئلہ اس وجہ سے ہے کہ پاکستان کا اور سپین کا ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے جس کی وجہ سے یہ تمام معاملات آپ کو کرنے پڑیں گے جب تک پاکستان اور سپین کا ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہوتا otherwise آپ کو اس کی ضرورت نہ پڑتی لیکن ابھی آپ کو اسی پراسیس سے گزرنا پڑے گا۔
0 تبصرے